Saqib Azhar Abbasi

Saqib Azhar Abbasi

Share

Aslam o alaikum I am Saqib Azhar

11/06/2026

بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ پہلے میچ میں 86 رنز کی شاندار کامیابی کے بعد، میرپور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی بنگلا دیشی ٹائیگرز نے کینگروز کو آؤٹ کلاس کر دیا۔
میچ کے آغاز میں بنگلا دیشی باؤلرز، بالخصوص مصتفیض الرحمٰن اور تسکین احمد نے کینگروز کا ٹاپ آرڈر صرف 0 رنز پر ہی تہس نہس کر دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر صرف 187 رنز ہی بنا سکی، جسے بنگلا دیش نے نجم الحسن شانتو اور سومیہ سرکار کی بہترین بلے بازی کی بدولت ڈک ورتھ لوئس (DLS) طریقہ کار کے تحت 5 وکٹوں سے آسانی سے حاصل کر لیا۔
اس یادگار جیت کے ساتھ ہی بنگلا دیش نے 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر کے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کے خلاف سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

10/06/2026

💁🏻‍♂️ماشاءاللہ صاحبزادہ فرحان 🫂بطور کپتان پہلی دفعہ میدان میں اترنے جا رہے ہیں اللہ پاک صاحبزادہ فرحان کو کامیابی دیں اور ایسی کامیابی دیں کہ صاحبزادہ فرحان نہ صرف ایشین گیم بلکہ پاکستان نیشنل ٹیم🌹 کے بھی کپتان بن کر ہمیشہ میدان میں اتریں❤️🫡

10/06/2026

If Sir or Kumariya Dev were from Pakistan_ he would have played for another 5 years after winning

24/05/2026

Friendship, friendship and the slip system won again.🚨🤔🤷🤔 #

18/05/2026

The decline of Pakistan's fast bowling?🚨🤔😲

12/05/2026

اس بندے کی سمجھ نہیں آتی عجیب تماشا لگایا ہوا ہے۔ کل اہم موقع پر جب بارش ہو رہی تھی میچ روکنے ہی والا تھا تو جناب نے غلط شاٹ کھیل کر، کریز سے نکل کر آسان کیچ ہاتھوں میں دلوا کر روزانہ ہوگئے، اچھی بھلی پارٹنرشپ لگی ہوئی تھی سارا خانہ خراب کردیا اور پھر ٹیم بھی جلدی میں سمیٹ گئی۔ آج محترم نے دو آسان کیچ ڈراپ کردیے ہیں۔ باؤلروں کی محنت پر پانی پھیر دیا ہے۔ یہ ذرا دوسرا کیچ چیک کرو اتنا آسان سا کیچ چھوڑا ہے۔ بار بار موقع نہیں ملتے۔ اگر بھائی تُجھ سے نہیں ہوتی وکٹ کیپنگ تو جان چھوڑ ہماری کسی نوجوان کو موقع ملنے دے۔۔۔🔥😪☠️ with saqib

12/05/2026

Shoaib Akhtar Statement on Babar Azam🚨😎😲🤔

03/05/2026

Thanks for David Warner to playing in Pakistan psl

20/04/2026

Brian Lara has declared Babar Azam the greatest batsman in cricket history🚨🔥😲👑 __cricketreels _BabarAzam _pakistancricket

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur Khas?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mirpurkhas
Mirpur Khas
69000