Markazi Tanzeem e Arainyan Mirpurkhas
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Tanzeem e Arainyan Mirpurkhas, Education, MTA Secretariate, Mirpur Khas.
*“کھجور گفٹ”*
*مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ جناب عبدالمجید آرائیں صاحب کی ہدایت پر پاکستان کے مختلف شہروں میں ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان تحفہِ کھجور عہدیداران، معززین آرائیں برادری، سماجی و کاروباری شخصیات و انتظامیہ و مختلف برادری اور دوست احباب تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے.*
_*رمضان تحفہِ کھجور*_
*مرکزی تنظیم آرائیاں یوتھ ونگ میرپورخاص ڈویژن کے چیف آرگنائزر سجاد اظہر آرائیں نے میاں سعود بن منم آرائیں اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری میرپورخاص کو رمضان تحفہِ کھجور پیش کیا.*
*جاری کردہ*
*میرپورخاص ڈویژن*
*ایم ٹی اے پاکستان*
17/02/2026
*“کھجور گفٹ”*
*مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ جناب عبدالمجید آرائیں صاحب کی ہدایت پر پاکستان کے مختلف شہروں میں ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان تحفہِ کھجور عہدیداران، معززین آرائیں برادری، سماجی و کاروباری شخصیات و انتظامیہ و مختلف برادری اور دوست احباب تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے.*
_*رمضان تحفہِ کھجور*_
*مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ میرپورخاص ڈویژن کے چیف آرگنائزر سجاد اظہر آرائیں نے ایس ایس پی میرپورخاص فدا حسین شاہ کو رمضان تحفہِ کھجور پیش کیا.*
*جاری کردہ*
*میرپورخاص ڈویژن*
*ایم ٹی اے پاکستان*
15/02/2026
*“کھجور گفٹ”*
*مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ جناب عبدالمجید آرائیں صاحب کی ہدایت پر پاکستان کے مختلف شہروں میں ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان تحفہِ کھجور عہدیداران، معززین آرائیں برادری، سماجی و کاروباری شخصیات و انتظامیہ و مختلف برادری اور دوست احباب تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے.*
_*رمضان تحفہِ کھجور*_
*مرکزی تنظیم آرائیاں یوتھ ونگ میرپورخاص ڈویژن کے چیف آرگنائزر سجاد اظہر آرائیں نے سینیئر ایم ڈی تھر پارکر شوگر مل و معروف کاروباری شخصیت جناب چوہدری محمد اشرف آرائیں صاحب کو رمضان تحفہِ کھجور پیش کیا.*
*جاری کردہ*
*میرپورخاص ڈویژن*
*ایم ٹی اے پاکستان*
03/02/2026
“کھجور گفٹ میرپورخاص”
*مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ جناب عبدالمجید آرائیں صاحب کی ہدایت پر ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان تحفہِ کھجور عہدیداران اور دوست احباب تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔*
_*رمضان تحفہِ کھجور*_
*مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے چیف آرگنائزر رئیس فہد مدد علی آرائیں نے مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان میرپورخاص ڈویژن کے صدر و ایگزیکٹو ممبر غلام نبی آرائیں صاحب اور یوتھ ونگ میرپور خاص ڈویژن کے چیف آرگنائزر سجاد اظہر آرائیں کو میرپورخاص کے لیئے میرپورخاص پہنچ کر رمضان تحفہِ کھجور پیش کیا.*
*جاری کردہ*
*میرپورخاص ڈویژن*
*ایم ٹی اے پاکستان*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
MTA Secretariate
Mirpur Khas