08/01/2023
Sindh University Fee Barha De Hy Note Fermaen Dated;(02-01-2023)
Government Boys High School Bhurgari District Mirpurkhas
08/01/2023
Sindh University Fee Barha De Hy Note Fermaen Dated;(02-01-2023)
28/12/2022
مردم شماری کا ٹوٹل معاوضہ ستائیس ہزار روپے ہے جس میں سات ہزار ٹریننگ کا اور باقی بیس ہزار مردم شماری کا..
28/12/2022
دوران سروس فوت ھونے والے ملازمین کے بچوں کو کنٹریکٹ کی بجائے ریگولر بھرتی کیا جائے گا وزیر اعظم اسسٹنٹ پیکج کا نوٹیفیکشن کیبنٹ ڈویژن نے جاری کیا..
20/11/2022
Happy Children's Day (21-11-2022)
12/11/2022
اج ھمارے اسکول میں میچ ٹورنامنٹ
کا انعقاد ہوا جس میں تمام طلباء نے حصہ لیا
جیت نے والے طلباء میں انعام تقسیم کیا گئے۔۔
انچارج ھیڈ ماسٹر: (محمد امین بکاہئ)
09/11/2022
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کی شادی شدہ بیٹی بھی ملازمت کی حقدار ھوگی..
08/11/2022
سندھ حکومت نے (9 نومبر 2022) اقبال ڈے پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.۔
23/10/2022
ہندو برادری کی دیوالی کے موقع پر ھوم ڈیپارٹمنٹ نے 24 اکتوبر 2022 کی چھٹی کا اعلان کیا ھے۔۔
22/10/2022
آج ھمارے اسکول میں میچ ٹورنامنٹ ھوا۔
جس میں کلاس چھٹی سے میٹرک کے طلباء نے حصہ لیا۔
جیت نے والے طلباء میں کلاس ٹیچرس اور ھیڈ ماسٹر جاوید طفیل صاحب نے انعامات تقسیم کئے(2022-10-22)
05/10/2022
سنڌ حڪومت پاران (12 ربيع الاول 09 آڪٽوبر 2022) آچر ت ميلاد النبي صلي الله عليه وآله وسلم جي موقعي تي سڄي صوبي ۾ عام موڪل جو اعلان..
05/10/2022
Happy World Teachers Day 5 October 2022