DSE-ES&HS-Mirpurkhas

DSE-ES&HS-Mirpurkhas ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن ایلیمینٹری،سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری میرپورخاص

16/08/2024
11/05/2024
Inspection GBHSS Abdullah Jarwar
28/02/2024

Inspection GBHSS Abdullah Jarwar

24/11/2023
24/11/2023

قابل احترام!
مرزا ارشد بیگ صاحب
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن
ایلیمینٹری/سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف سے GASTA ایسوسیشن کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو یہ پیغام دیا جاتا ہے کے
میرپورخاص/عمرکوٹ/تہرپارکر
tentative seniorty JEST/ HST
کے حوالے سے اگر کوئی اعتراضات ہوں تو اپنے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے فوری رابطہ کریں آج شام تک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میں جاکر
tentative seniorty JEST/ HST LIST
صحیح کروائیں
بحکم مرزا ارشد بیگ صاحب
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن
پرائمری/ سیکنڈری میرپورخاص۔

قابل احترام مرزا ارشد بیگ صاحب ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن ایلیمینٹری سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف س...
23/11/2023

قابل احترام
مرزا ارشد بیگ صاحب
ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن ایلیمینٹری سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف سے ہائی اسکول ٹیچر فیمیل ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی tentative seniority list اپلوڈ کی جارہی ہے اگر کسی کو کوئی بھی اعتراض ہو اپنی seniority کے حوالے سے فوری اپنے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے رابطہ کریں اور وہاں سے اپنی درخواست فارورڈ کروا کر ڈائریکٹر آفس رابطہ کریں شُکریہ

قابل احترام مرزا ارشد بیگ صاحب ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن ایلیمینٹری سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف س...
23/11/2023

قابل احترام
مرزا ارشد بیگ صاحب
ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن ایلیمینٹری سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف سے ہائی اسکول ٹیچر میل ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی tentative seniority list اپلوڈ کی جارہی ہے اگر کسی کو کوئی بھی اعتراض ہو اپنی seniority کے حوالے سے فوری اپنے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے رابطہ کریں اور وہاں سے اپنی درخواست فارورڈ کروا کر ڈائریکٹر آفس رابطہ کریں شُکریہ

قابل احترام مرزا ارشد بیگ صاحب ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن ایلیمینٹری سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف س...
23/11/2023

قابل احترام
مرزا ارشد بیگ صاحب
ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن ایلیمینٹری سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف سے جونئیر ایلیمینٹری اسکول ٹیچر میل ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی tentative seniority list اپلوڈ کی جارہی ہے اگر کسی کو کوئی بھی اعتراض ہو اپنی seniority کے حوالے سے فوری اپنے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے رابطہ کریں اور وہاں سے اپنی درخواست فارورڈ کروا کر ڈائریکٹر آفس رابطہ کریں شُکریہ

قابل احترام مرزا ارشد بیگ صاحب ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن ایلیمینٹری سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف س...
23/11/2023

قابل احترام
مرزا ارشد بیگ صاحب
ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن ایلیمینٹری سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری/ پرائمری میرپورخاص کی طرف سے جونئیر ایلیمینٹری اسکول ٹیچر فیمیل ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی tentative seniority list اپلوڈ کی جارہی ہے اگر کسی کو کوئی بھی اعتراض ہو اپنی seniority کے حوالے سے فوری اپنے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے رابطہ کریں اور وہاں سے اپنی درخواست فارورڈ کروا کر ڈائریکٹر آفس رابطہ کریں شُکریہ

Address

Directorate Schools Education (ES٫HS) Mirpurkhas Near Terrorism Court Mirpurkhas
Mirpur Khas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSE-ES&HS-Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share