29/10/2023
اسلام علیکم
جیسے کہ ہمارا صوبہ سندھ تعلیم کے حوالے سے پیچھے ہیں
اس کی وجہ یہ ہے کہ اسکول کے استاد پڑھاتے نہیں اگر کس اسکول میں استاد پڑھاتے ہیں تو وہاں سہولت نہیں ہوتی
ہمارا علاقہ بھی تعلیم کے حوالے سے پیچھے ہیں یہاں کے لوگ مزدور یا تو کساں ہیں غربت کی وجہ سے بچوں کو پڑھا نہیں سکتے اور علاقے میں اسکول کا نا ہونا اس وجہ سے ہماری گائوں یا علاقے کے بچوں کو مسئلہ آتے ہیں۔
3 ماہ پہلے ہم نوجوانوں نے ایک میٹنگ کی کہ جو بھی مسئلہ بچوں کو آتے ہیں ان کو حل کرینگے اور ٹی سی ایف کے جو استاد ہیں وہ اتوار والے دن ٹی سی ایف کی طرف سے چھوٹی ہوتی ہیں وہ بچوں کو بیت اخلاقیات سائنس اور ٹیکنالوجی کے باری میں بتائیں گے
بچوں سے بیت بھی پوچھیں گے یہ سلسلہ ہمارا ابھی تک چل رہا ہے آج میں نے سوچا کہ یہ باتیں ٹی سی ایف کی گروپ میں شیئر کروں اچھی بچوں کی جدوجھد اور پرفومنس آرہی ہے
امید کرتا ہوں کہ آنی والی سالوں میں ہمارا علاقہ تعلیم کے حوالے سے بھتر ہوگا