𝑨𝒍 𝒔𝒉𝒂𝒎𝒔 𝒑𝒖𝒃𝒍𝒊𝒄 𝒔𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍

𝑨𝒍 𝒔𝒉𝒂𝒎𝒔 𝒑𝒖𝒃𝒍𝒊𝒄 𝒔𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 Learn , grow , and succed with Al shams public school

22/09/2026

د الشمس ماشومان، زموږ ګلالي ګلان 🌸❤️

04/09/2026

الشمس ایک برینڈ تھا، ہے، اور تا قیامت رہے گا۔ 🔥👑
No one can beat us. ✌️

28/08/2026
الشمس پبلک سکول کی گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں۔کل بروز پیر، 10 اگست سے سکول باقاعدہ کھل رہا ہے۔تمام طلباء حاضری کے س...
09/08/2026

الشمس پبلک سکول کی گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں۔
کل بروز پیر، 10 اگست سے سکول باقاعدہ کھل رہا ہے۔

تمام طلباء حاضری کے سختی سے پابند ہوں گے۔ غیر ضروری غیرحاضری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

انتظامیہ — الشمس پبلک سکول

پورے تحصیل کی سطح پر منعقدہ ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر الشمس پبلک سکول کے ہونہار طالب علم داد اللہ، الشمس پبلک سک...
30/07/2026

پورے تحصیل کی سطح پر منعقدہ ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر الشمس پبلک سکول کے ہونہار طالب علم داد اللہ، الشمس پبلک سکول کے معزز پرنسپل کے ہاتھوں شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔

الشمس دعوے نہیں کرتا، بلکہ اپنی کارکردگی سے ثابت کرتا ہے۔الحمدللہ! پورے تحصیل کے سیرت النبی ﷺ ٹیسٹ میں الشمس پبلک سکول ک...
18/07/2026

الشمس دعوے نہیں کرتا، بلکہ اپنی کارکردگی سے ثابت کرتا ہے۔

الحمدللہ! پورے تحصیل کے سیرت النبی ﷺ ٹیسٹ میں الشمس پبلک سکول کے قابلِ فخر طالبعلم نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ادارے، اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقصبہروں کو شکایت ہے کہ غلط بولتا ہوں میں🌹✊
12/07/2026

اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص
بہروں کو شکایت ہے کہ غلط بولتا ہوں میں🌹✊

06/07/2026

21 ویں صدی میں بھی وزیرستان کے بچے سیکیورٹی خدشات اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ہفتے میں صرف 4 یا 5 دن ہی سکول جا پاتے ہیں۔ یہ صورتحال اس تلخ حقیقت کی عکاسی کرتی ہے کہ تعلیم کا بنیادی حق آج بھی ہمیں مکمل طور پر میسر نہیں۔

Address

Miran Shah

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 14:00

Telephone

+923334210559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑨𝒍 𝒔𝒉𝒂𝒎𝒔 𝒑𝒖𝒃𝒍𝒊𝒄 𝒔𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category