05/07/2023
ٹوچی آرمی پبلک سکول برائے گرلز میران شاہ میں آسامیاں خالی ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Boya Model School NWTD, School, Miran Shah.
05/07/2023
ٹوچی آرمی پبلک سکول برائے گرلز میران شاہ میں آسامیاں خالی ہے
آج بویہ ماڈل سکول تحصیل دتہ خیل میں عنوان میری پہچان پاکستان کے متعلق طالب علم ذائق اللہ کا زبردست تقریر
24/04/2023
شفیع اللہ بک ڈپو محمد خیل تحصیل دتہ خیل لوگوں کے خدمت کیلئے دن رات محنت کر تی ہے یہاں سکول کے تمام ضروری سامان کتابیں نوٹ بک رجسٹر وغیرہ بازار سے با رعایت ملتے ہیں
نوٹ: یہاں میٹرک کے آنلائن پرائیویٹ داخلے بھی کئے جاتے ہیں
خوشخبری گورنمنٹ ہائی سکول لانڈ سیدآباد میں داخلے جاری ہیں اعلی کوالیفائیڈ سٹاف کی زیر نگرانی
مفت داخلہ مفت کتابیں
تمام والدین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائے اور ان کے مستقبل کو بنائیں
13/03/2023
Boya model school Tehsil Datta khel
Annual Exams First Day 2023
04/03/2023
خوشخبری شمالی وزیرستان کے علاقے کی ترقی و خوشحالی کیلئے پاک فوج ایک اور اقدام
اشتہار برائے بھرتی سکول ٹیچر سٹاف بویہ ماڈل سکول(مڈل سیکشن )
مزید معلومات اور اپڈیٹ کیلئے پیج کو فالو کرے
Boya Model School is Quality institute for Education