26/12/2025
Knowledge is the best gift for students.
Thanks to Mr. Khetab Jan (BLC Director).
ہم جناب خیطاب جان کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔یہ تحفہ ہمارے طلبہ کے بہتر مستقبل کی بنیاد ہے۔
"The future belongs to those who believe in the beauty of their dreams."
26/12/2025
Knowledge is the best gift for students.
Thanks to Mr. Khetab Jan (BLC Director).
ہم جناب خیطاب جان کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔یہ تحفہ ہمارے طلبہ کے بہتر مستقبل کی بنیاد ہے۔
19/12/2025
Class 9th and 10th Regular students admission open.
Last date with normal fees.20-01_2026
03/12/2025
Extension of class 9th enrollment bannu board.
Contact +923348390501
Attention!
"کل29/11/25 ھفتہ کو اسکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے حکومت کی طرف سے کوئی کرفیو نافذ نہیں کیا گیا، اس لیے کل چھٹی نہیں ہے۔ شکریہ!"
Principal.Rising Forward public high school.Miran shah
TEACHER REQUIRED IMMEDIATELY
Subject: Physics & Mathematics
Classes: 9th & 10th
Salary: Rs. 25,000 (will be increased for talented and hardworking teachers)
Rising Forward Public School
Interested candidates should contact immediately.
Whatsapp.CV...03359761095
Important Notice for Students Class 9th,10th
Dear Students,
Your 9 October paper date has been announced. Please collect your roll number slips from the school office.
Forward School Administration
05/10/2025
29/09/2025
تمام طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بنو بورڈ نے کلاس نہم (9th) کے اندراج کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
اب طلباء نئی تاریخ 2025_10_31 تک اپنے داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
تمام امیدوار بروقت فارم جمع کروا کر دیرینہ مسائل سے بچیں۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے اسکول کے آفس سے رابطہ کریں۔
03345202892
رائزنگ فارورڈ پبلک سکول
29/09/2025
اہم اطلاع برائے طلباء
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ SSC (میٹرک) امتحان 2 سے متعلقہ نوٹیفکیشن بورڈ کی طرف سے جاری کر دیا گیا ہے۔
طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور شیڈول کو باقاعدگی سے چیک کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچ سکیں۔
مزید تفصیلات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے page اور متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔
✍️ رائزنگ فارورڈ پبلک سکو