Education Monitoring Authority, NWTD

Education Monitoring Authority, NWTD

Share

We are striving for promotion of education.

20/12/2025

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

🔹 سمر زون / میدانی علاقے:
یکم جنوری 2026 تا 15 جنوری 2026

🔹 ونٹر زون / پہاڑی و برفانی علاقے:
23 دسمبر 2025 تا 28 فروری 2026

12/11/2025

Attention!
School heads are once again informed to procure and complete the ASC 2025-26 proforma at their earliest convenience to avoid errors during the data collection of teachers', students', and schools' parameters.
Thanks.

31/10/2025

Annual School Census 2025-26.
‎تمام ہیڈ ٹیچرز ، ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپل صاحبان!
ہر سال کی طرح اس سال بھی نومبر کے مہینے میں سالانہ سکول سینسس ہوگا ۔ جس کے لیے ہر سکول کے اساتذہ نے پروفارمہ پُر کرنا ہوگا ۔

۴ نومبر سے باقاعدہ EMA کے وزٹس ہونگے ، لہٰذا وزٹ سے پہلے ہی پروفارمہ سکول میں مکمل اور موجود ہو ۔

27/09/2025

Curly Champ of GPS Malak Shahi Razmak, NWTD 🌸

01/05/2025

For cumulative monthly attendance of previous month, every Principal/Head Master/Head Mistress must put their attendance in register.

پچھلے مہینے کی مجموعی ماہانہ حاضری کے لیے، ہر پرنسپل/ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس کو اپنی حاضری رجسٹر میں درج کرنی ہوگی ۔

30/04/2025

‎خیبرپختونخوا حکومت نے امتحانی نظام میں شفافیت، میرٹ اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے اصلاحات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔
‎اجلاس میں میٹرک امتحانات کے دوران سامنے آنے والے تجربات اور اسباق کی روشنی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شفافیت کو مزید مؤثر بنانے کے لئے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں امتحانی عمل کی نگرانی کے لئے مانیٹرنگ میکنزم اور ادارہ جاتی کردار، خصوصاً ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی اور پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے فعال کردار کو مزید مؤثر بنانے کے لئے فیصلے کئے گئے۔
‎ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران جاری رکھے گی۔

Photos from KP Elementary & Secondary Education Department's post 21/03/2025

"چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا میٹرک امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سخت اقدامات کا حکم"

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں سیکرٹری تعلیم، تمام کمشنرز، تعلیمی بورڈز کے چیئرمین اور ضلعی تعلیمی افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری نے میٹرک امتحانات میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

میٹرک امتحانات طلبہ کے مستقبل کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اور حکومت امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے پرعزم ہے۔ تعلیم ایک بنیادی شعبہ ہے، اور ہمیں امتحانی نظام سے نقل کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے ہوں گے۔ چیف سیکرٹری

امتحانی ڈیوٹیاں میرٹ پر تفویض کی جائیں۔ امتحانات کی نگرانی کے لیے ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی (EMA)، ضلعی انتظامیہ اور اسپیشل برانچ کو متحرک کیا جائے گا۔ جہاں ضرورت ہو وہاں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے، جبکہ گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے افسران امتحانات کی مانیٹرنگ پر مامور ہوں گے۔ چیف سیکرٹری

تمام ڈپٹی کمشنرز، تحصیلداروں کے بجائے اسسٹنٹ کمشنرز کو امتحانی ہالز کے معائنے پر لگائیں تاکہ کسی بھی بیرونی مداخلت کو روکا جا سکے۔ امتحانی عملے میں مشکوک ریکارڈ رکھنے والے افسران کو ڈیوٹیاں تفویض کرنے سے گریز کیا جائے۔ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس مرتب کی جائیں اور EMA کی ٹیموں کے ذریعے امتحانات کی لائیو مانیٹرنگ کرے۔ چیف سیکرٹری

نقل میں معاونت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ نقل کے عمل میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ امتحانات کے لیے نجی تعلیمی اداروں میں قائم ہالز پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی تاکہ کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کو روکا جا سکے۔ چیف سیکرٹری

ایک اور اہم اقدام کے تحت، طلبہ کے کسی بھی تعلیمی ادارے میں یکم فروری کے بعد مائیگریشن پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی تاکہ غیر ضروری تبادلے کے ذریعے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کو روکا جا سکے۔ اس کے علاوہ، امتحانی مراکز کے قریب واقع اسٹیشنری دکانوں اور فوٹو کاپی سینٹرز پر چھاپے مارے جائیں گے جو نقل کا مواد فروخت کرنے میں ملوث پائے جائیں۔

نقل کا رجحان ہمارے تعلیمی نظام کو تباہ کر رہا ہے۔ ہم ایک شفاف اور منصفانہ امتحانی عمل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ ملک کے لیے قابل اور باصلاحیت طلبہ تیار کیے جا سکیں۔ چیف سیکرٹری

01/03/2025

School timing for the Holy Month of Ramazan ( March 2025).

Photos from Education Monitoring Authority, NWTD's post 07/11/2024

Annual School Census 2024-25 training sessions were held in all the Tehsils of District North Waziristan.
Head Teachers were directed to complete ASC proformas as soon as possible for smooth ASC visits.

Photos from Education Monitoring Authority, NWTD's post 30/06/2024

Free Text Books distribution at GHSS Eidak.
Note: Primary Schools (Male) of Sub-division Mir Ali are once again requested for the last time to collect their books on Monday.

Photos from Education Monitoring Authority, NWTD's post 11/06/2024

ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کے زیر نگرانی ضلع شمالی وزیرستان کے سکولوں میں مفت نصابی کتب کی تقسیم۔

Want your school to be the top-listed School/college in Miran Shah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Miran Shah