اشتہار برائے تقرری اساتذہ
: گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ، میرانشاہ میں اساتذہ کی تقرری کے لیے درخواستیں طلب ہیں
اشتہار نمبر: GPI-MRN/2025/01
خالی عہدے:
1. لیکچرار سول ٹیکنالوجی (Civil Technology Lecturer)
· خالی اسامیوں کی تعداد: 2
for the session (fixed pay)
2. لیکچرار الیکٹریکل ٹیکنالوجی (Electrical Technology Lecturer)
· خالی اسامیوں کی تعداد: 1
۔For the session ( fixed pay )
نوٹ۔ صرف شمالی وزیرستان کے ڈومیسائل والے درخوست دے سکتے ہے۔
ذمہ داریاں:
· طلباء کو تھیوریٹیکل اور پراکٹیکل کلاسیز پڑھانا۔
· لیبارٹریز اور ورکشاپس کا انتظام اور نگرانی کرنا۔
· طلباء کی رہنمائی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لینا۔
· نصاب کے مطابق تدریسی مواد تیار کرنا۔
درخواست دینے کا طریقہ: متعلقہ دستاویزات(تفصیلی سی وی، تعلیمی اسناد کی نقلیں، تجربے کے سرٹیفکیٹس، اور حالیہ تصویر) کے ساتھ 3 دنوں کے اندر درخواست درج ذیل پتے پر جمع کروائیں:
بھیجنے کا پتا: پرنسپل گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میرانشاہ، ضلع شمالی وزیرستان، خیبر پختونخوا
0928312100
03339089077
Govt: Polytechnic Institute Miranshah
This Page is a property of Govt: Polytechnic Institute of Miranshah. 3 Year Deploma of Associate Engineering
04/08/2025
Admission open to [Merit Base] in DAE Civil & Electrical (Technologies) 3-years Diploma.
For more information visit GPI Miranshah.
22/05/2025
ہنر سیکھیں،
بنائیں روشن مستقبل!
محکمہ صنعت و حرفت خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام
فری ٹریننگ پروگرام کے سنہری موقع!
آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 15 جون 2025
مختلف جدید شعبہ جات میں عملی تربیت حاصل کریں اور 80% حاضری پر وظیفہ بھی پائیں۔
Link for online apply
https://forms.gle/deGCEJxLVMWcm2BM8
پروگرام_برائے ضم شدہ اضلاع #ایکسلریٹڈ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام خیبرپختونخوا
12/08/2024
Congratulations to all the passed out Metric students. Now it's an extremely significant time to make a best decision for onward Education.
Technical Education is one of the best choice.
Principal Government polytechnic institute Miran Shah NWD has offered Welcome to make your future bright by your own skillful hands.
ڈی اے ای کے 2nd اور 3rd کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم ستمبر سے کالج باقاعدہ کھول رہا ہے ۔ طلبہ کلاسوں میں اپنی حاضری یقینی بنائیں
01/09/2023
چھ ماہ سول سروےcivil survey with Auto CAD ۔ای کامرسE-Commerce اور کوانٹیٹی سروے Quantity survey کیلئے درخواستیں مطلوب ہے۔
نوٹ: یہ کورس اسلام آباد میں ہے۔ مفت کورسز اور ساتھ میں ماہوار وظیفہ بھی دیا جاۓ گا۔
دارحواستیں جمع کرنے کی آحری تاریخ 14ستمبر 2023 ہے۔
16/08/2023
New admission open in Deploma of Associate Engineering in Civil & Electrical for the session of 2023-24
11/07/2023
گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل کالج میرانشاہ کے ان تمام سٹوڈینٹ کو مطلع کیا جاتا ہے۔ جن کا اس سکلرشپ لسٹ میں نام آیا ہے۔ اپنا سکلرشپ وصول کرنے کیلئے 12اور13 تاریخ پر کالج آ جائے ۔ اور ساتھ میں ایک عدد تصویر ایک عدد اپنا اور سربراہ کے cnic فوٹو کاپی لانا لازمی ہے
14/03/2023
Final selected list for amazon,web designing,computer graghic designing and digital media marketing (NWTD)
08/03/2023
نوٹ۔ اگر جن سٹوڈینٹ کی عمر 18 سے کم یا 30 سے زیادہ زخمت نہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
28200