18/12/2025
EXAM Saleem Khan
Government High and Primary School Miran Shah City NWTD Official Page
18/12/2025
EXAM Saleem Khan
31/08/2025
28/07/2025
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے تحت ایس ایس سی میٹرک(نہم، دہم) سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج 28 جولائی کو شام 4 بجے جاری کیے جائیں گے۔ خصوصی تقریب دوپہر 2 بجے بورڈ آفس میں منعقد ہوگی جبکہ نتائج شام 4 بجے ویب سائٹ www.bisep.edu.pk پر دستیاب ہوں گے۔
طلبہ و طالبات اپنے ڈی ایم سیز (DMCs) 4 اگست 2025 سے متعلقہ کیمپس سے وصول کرسکیں گے۔ پرائیویٹ طلبہ اپنے ڈی ایم سیز ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔
Board of Intermediate & Secondary Education Peshawar :: BISEP Board of Intermediate & Secondary Education Peshawar is an Education Examination Conducting Body at SSC & HSSC Levels covering Peshawar, Charsadda, Chitral, Khyber and Mohmand districts under its jurisdiction
01/07/2025
11/06/2025
میران شاہ گرلز سکول کے میٹرک امتحانات جو کالونی سکول سے باہر منتقل کئے گئے تھے اب دوبارہ سول کالونی منتقل ہوگئے ہیں ۔