Seena Institute of Medical Sciences-NWTD

Seena Institute of Medical Sciences-NWTD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Seena Institute of Medical Sciences-NWTD, Education, Hyderabad.

Seena Institute of Medical Sciences is prestigious institute in North Waziristan dedicated to providing quality education and promoting health services within the community.

📌  :سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سمیت شمالی وزیرستان کے تمام کالجوں کے ہیلتھ اور پیرامیڈیکس پروگرامز کے 1st اور 2nd س...
31/08/2026

📌 :
سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سمیت شمالی وزیرستان کے تمام کالجوں کے ہیلتھ اور پیرامیڈیکس پروگرامز کے 1st اور 2nd سمسٹر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 01/09/2026 بروز منگل، دوپہر 1:00 بجے پریکٹیکل امتحان کیلئے سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں.

14/08/2026

سینا انسٹیٹیوٹ کے ہیلتھ اور پیرا میڈیکل پروگرامز کے 2nd سمسٹر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگست 2026 کے امتحانات کے رول نمبر سلپس موصول ہو گئی ہیں۔ تمام طلباء کالج ہٰذا سے اپنی رول نمبر سلپس حاصل کریں۔

🇵🇰     May Allah bless our people with peace, prosperity, and faith. 🤍💚
14/08/2026

🇵🇰
May Allah bless our people with peace, prosperity, and faith. 🤍💚

📢  سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، شمالی وزیرستان کے تمام ہیلتھ ڈپلومہ پروگرامز کے 2nd سمسٹر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ...
14/08/2026

📢
سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، شمالی وزیرستان کے تمام ہیلتھ ڈپلومہ پروگرامز کے 2nd سمسٹر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگست 2026 کے امتحانات مندرجہ ذیل ڈیٹ شیٹ کے مطابق منعقد کیا گیا ہے۔
تمام طلباء اپنی امتحانی تیاری مکمل کریں اور مقررہ تاریخ اور وقت پر امتحان میں شرکت کے کیلئے حاضر ہوں۔

  International Youth Day 2026! Seena Institute of Medical Sciences, North Waziristan, proudly celebrates the energy, ta...
12/08/2026

International Youth Day 2026!
Seena Institute of Medical Sciences, North Waziristan, proudly celebrates the energy, talent, dreams, and determination of young people who are shaping a healthier, stronger, and brighter future. 🩺🎓💚

16/07/2026

.
سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز شمالی وزیرستان:

16/07/2026
 ۔ وزیرستان کے تمام میٹرک پاس طلباء اب سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پُرسکون ماحول، جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم ...
20/04/2026

۔
وزیرستان کے تمام میٹرک پاس طلباء اب سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پُرسکون ماحول، جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کی نگرانی میں مختلف شعبہ جات میں معیاری تعلیم حاصل کریں:
📍 کالج کا پتہ:
تحصیل میرعلی، ضلع شمالی وزیرستان۔
⭕ نوٹ: کلاسز اور امتحانات اسی انسٹیٹیوٹ میں ہوں گے۔ داخلہ محدود نشستوں کے باعث، پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دیا جا رہا ہے۔
📱 رابطہ نمبر:
0323-2200035 / 0331-9037153 / 0337-3738039
📱WhatsApp گروپ لنک: 👇🏻
https://chat.whatsapp.com/HPHW1ypQn6G62wO2Fx8jg1?mode=ems_copy_t
🌐 Facebook Link
https://www.facebook.com/share/1MUkvgDtf8/

30/03/2026

انسٹیٹیوٹ کے ہیلتھ اور پیرا میڈیکل پروگرام کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 31 تاریخ، بروز منگل، سے شروع ہونے والے امتحانات کے رول نمبر آ چکے ہیں۔ طلباء کالج ہذا سے اپنے رول نمبر وصول کریں۔

📌 :سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے تمام پروگرامز کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Batch-2k25 کا فال سمسٹر یعنی (1st Se...
14/03/2026

📌 :
سینا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے تمام پروگرامز کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Batch-2k25 کا فال سمسٹر یعنی (1st Semester) کے فائنل ٹرم امتحانات 31 مارچ 2026 سے درج ذیل ڈیٹ شیٹ کے مطابق شروع ہوں گے۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ امتحان کیلئے اپنی تیاریاں بھرپور طریقے سے مکمل کر لیں۔

Address

Hyderabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923093268070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seena Institute of Medical Sciences-NWTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Seena Institute of Medical Sciences-NWTD:

Shortcuts

Share

Category