20/08/2026
📢 فیل طلباء کے لیے شاندار اور سنہری موقع! 🌟
کیا آپ کا میٹرک کا ایک یا دو پیپر فیل ہو گیا ہے؟
گھبرانے اور اپنا سال ضائع کرنے کی بالکل ضرورت نہیں! 🛑
آپ کے لیے ایک گولڈن اپرچونٹی! اب آپ ایک یا دو پیپر فیل ہونے کے باوجود DAE (سول اور الیکٹریکل) میں باآسانی داخلہ لے سکتے ہیں۔ 🎓⚡🏗️
✨ جن طلباء کے تمام پیپرز پاس ہیں، ان کے لیے بھی داخلے جاری ہیں!
ہمارے کورسز:
پاس یا سپلی ہولڈر طلباء درج ذیل 3 سالہ ڈپلومہ کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں:
🔹 DAE Civil Engineering (سول ٹیکنالوجی)
🔹 DAE Electrical Engineering (الیکٹریکل ٹیکنالوجی
اپنے مستقبل کو میڈیکل فیلڈ میں روشن بنائیں اس کے علاوا
کیا آپ میٹرک کے بعد ایک باعزت اور پروفیشنل کیریئر کی تلاش میں ہیں؟ تو اب دور جانے کی ضرورت نہیں! وزیرستان انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ میڈیکل سائنسز (WINMS) میر علی لایا ہے آپ کے لیے بہترین موقع۔
🏥 دستیاب 2 سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ کورسز:
ہم سکھاتے ہیں وہ مہارت جو زندگی بچاتی ہے:
✅ Surgical – آپریشن تھیٹر کی مہارت
✅ Pathology – لیبارٹری ٹیسٹنگ کے ماہر بنیں
✅ Pharmacy – ادویات کا مکمل علم
✅ Radiology – ایکسرے اور جدید اسکیننگ
✅ Dental – دانتوں کا علاج اور ٹیکنالوجی
✅ Health
✅ Anesthesia – ہسپتال کی دیکھ بھال اور بے ہوشی کے شعبے
اب پشاور یا بنوں کے دھکے کھانے کی ضرورت نہیں، امتحانات اب آپ کے اپنے شہر میر علی میں ہونگے
پتہ: آفس نزد جامع مسجد زر والی خان ہرمز، بنوں میران شاہ مین روڈ، ہرمز اڈہ میر علی (مین برانچ نزد صادق ڈگری کالج میر علی)۔
📞 رابطہ کریں:
📱 0336-1212372
☎️ 0928-212372
[آپ کا ایک فیصلہ، آپ کی زندگی بدل سکتا ہے! آج ہی داخلہ لیں]
Waziristan Institute of Nursing & Medical Sciences Mir Ali NWD
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシeveryone Abdul Hameed