Frontier School & College Hassu Khel

Frontier School & College Hassu Khel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Frontier School & College Hassu Khel, School, Mir Ali NWTD, Mir Ali.

14/02/2026
جماعت گیارہویں کے طلباء کی آن لائن رجسٹریشن 26 فروری 2026 تک توسیع کر دی گئی۔
12/02/2026

جماعت گیارہویں کے طلباء کی آن لائن رجسٹریشن 26 فروری 2026 تک توسیع کر دی گئی۔

12/02/2026

فرنٹئیر سکول اینڈ کالج میرعلی،
(نیوسیشن کااعاز سوموار 16 فروری2026 سے کیاجائیگا)
محترم والدین،
ہمارا پختہ یقین ہے کہ بچے کی تعلیمی ترقی والدین اور ادارے کے درمیان مضبوط روابط اوران کے تعاون سے ہی ممکن ہوتی ہے۔ بچے کی تعلیمی پیش رفت سے متعلق باقاعدہ معلومات کی فراہمی ،بروقت رہنمائی اور بہتر تعلیمی نتائج کو یقینی بناتی ہے۔
ان سےموثر رابطے کے لیے اسکول نے والدین کو واٹس ایپ کے ذریعے تعلیمی پیش رفت، اہم اعلانات،بچےکاسکول سےعیرحاضرہونا ،تقریبات اور نتائج سے آگاہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس لیے والدین کی سہولت کے پیشِ نظر اس طریقۂ رابطہ کو اختیار کیا جا رہا ہے۔
والدین/سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ سکول رابطے کے لیے ایک فعال واٹس ایپ نمبر فراہم کریں۔

طریقۂ اندراج: براہِ کرم مطلوبہ معلومات موبائل نمبر 03348825623 پر ارسال کریں، طالب علم کا نام، والد کا نام، جماعت بمعہ سیکشن، اور موبائل نمبر کے مالک کا طالب علم سے تعلق شامل ہو۔
آپ کا تعاون آپ کے بچے کی تعلیمی ترقی کے لیے بروقت اور مؤثر رابطے کو یقینی بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
پرنسپل

میٹرک کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز سوموار 9فروری 2026 کو نئی امتحانی سسٹم (On Screen Marking) کے بارے میں...
08/02/2026

میٹرک کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز سوموار 9فروری 2026 کو نئی امتحانی سسٹم (On Screen Marking) کے بارے میں ایک سیشن لیا جائیگا تاکہ امتحان کے دوران طلبہ کو پیپرز حل کرنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔ لہذا تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔فرنٹئیر سکول کے علاوہ دوسرے سکول کے طلبہ بھی اس میں شرکت کرسکتے ہیں۔

Tour to Islamabad of Different placesMargla Hillas, National Park, Fatma park, Lake view park, Shah Faisal Mosque.
04/02/2026

Tour to Islamabad of Different places
Margla Hillas, National Park, Fatma park, Lake view park, Shah Faisal Mosque.

تعلیمی سیر یا سٹڈی ٹور طلبا ءکے لیے سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہوتا ہے، جس سے وہ کتابی علم کو عملی زندگی میں دیکھ سکتے ہ...
02/02/2026

تعلیمی سیر یا سٹڈی ٹور طلبا ءکے لیے سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہوتا ہے، جس سے وہ کتابی علم کو عملی زندگی میں دیکھ سکتے ہیں۔سکول ٹور کے اہم مقاصد (Objectives)
عملی مشاہدہ: تاریخی مقامات، میوزیم یا سائنس لیبارٹریز کا دورہ کر کے طالب علم اپنےدرسی کتب میں پڑھی ہوئی باتوں کو براہِ راست دیکھ سکتے ہیں۔
سماجی مہارتیں: ساتھیوں کے ساتھ مل کر سفر کرنے سے ٹیم ورک اور باہمی تعاون کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
ذہنی تفریح: مسلسل پڑھائی کے بعد سٹڈی ٹور طلبہ کو تازگی فراہم کرتا ہے۔
ماضی کی طرح اس بار بھی ہمیں فرنٹئیر سکول اینڈ کالج میرعلی کےسٹاف اور پرنسپل کی طرف سے ہمیں ٹورکاموقع ملا جس کے ہم بے حد شکر گزار ہے۔

جو طلبہ اینولI میں Fail تھے اور میٹرک سالانہ دوم امتحان میں پاس ہوئے  وہ طلبہ فرسٹ ائیر میں داخلہ لے سکتے ہیں، نوٹیفکیشن...
26/01/2026

جو طلبہ اینولI میں Fail تھے اور میٹرک سالانہ دوم امتحان میں پاس ہوئے وہ طلبہ فرسٹ ائیر میں داخلہ لے سکتے ہیں، نوٹیفکیشن جاری۔۔
تعلیمی بورڈ بنوں

Address

Mir Ali NWTD
Mir Ali

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923348825623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontier School & College Hassu Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Frontier School & College Hassu Khel:

Shortcuts

Share

Category