Computer & Mobile Learning

Computer & Mobile Learning Learn Computer and tips in pushto Language

17/08/2023


کمپیور میں یا لیپ ٹاپ میں موس کے بغیر کی بورڈ کی مدد سے کیسے فولڈر بنا ہے۔ تو اس کے لئے کی بورڈ سے
Ctrl+Shift+N
دبائیں تو فولڈر بن جائے گا۔ اس کے بعد انٹر دبائیں

14/08/2023

کمپوٹر کو شارٹ کٹ کی کے مدد سے بند کرنا۔
1. کی بورڈ سے Window logo + X دبائیے۔
2. اس کے بعد دو بار U پریس (دبائیں)۔
آپ کا کمپیوٹر بند ہو جائے گا۔

 اکثر ھم 1 لکھ دیتے ہے پھر کراسر کو نیچھے ڈریگ کرکے لاتے ہے تو مائیکروسافٹ ایکسل خود سے 2,3,4 وغیرہ لکھ دیتے ہے۔ لیکن اس...
25/05/2022


اکثر ھم 1 لکھ دیتے ہے پھر کراسر کو نیچھے ڈریگ کرکے لاتے ہے تو مائیکروسافٹ ایکسل خود سے 2,3,4 وغیرہ لکھ دیتے ہے۔ لیکن اس کیلئے شارٹ کٹ فارمولہ استمعال ہوتا ہے وہ ہے Sequence Function.
جتنا نمبر آپ دینگے آپ کو ایک کلیک میں سارے نمبر لکھ دے گا۔ آپ کراسر کو A1 میں رکھ کر ٹائپ کرے
=Sequence (500)
اس کے بعد آپ انٹر دبا دے تو آپ کو 500 تک کے نمبر لکھ دے گا۔

Very important function of Excel
16/05/2022

Very important function of Excel

 ایکسل شیٹ میں Text کو کیسا Auto Fits کرینگے۔1۔ ایکسل شیٹ پر کلیک کرکے View Code سلیکٹ کرے۔2۔ General کے ڈراپ ڈاؤن ایرو ...
22/04/2022


ایکسل شیٹ میں Text کو کیسا Auto Fits کرینگے۔
1۔ ایکسل شیٹ پر کلیک کرکے View Code سلیکٹ کرے۔
2۔ General کے ڈراپ ڈاؤن ایرو کے ذریعے worksheet منتحب کرے۔
3۔ پھر وہاں Cell.EntireColumn.AutoFit لکھ دے جیسا کے تصویر میں دیکھا گیا ہے۔ پھر آپ وینڈوز کو کلوز کرے۔
4۔ پھر ایکسل شیٹ میں لکھائی کرے وہ آٹومیٹک آٹو فیٹ ہوگا۔

 How is removed beck ground__!!بیک گراؤنڈ کیسے ریمو کرینگے۔1۔ سب سے پہلے لیئر سلیکٹ کرینگے۔2۔ لیئر ون پر کلیک کرکے کیبور...
21/04/2022


How is removed beck ground__!!
بیک گراؤنڈ کیسے ریمو کرینگے۔
1۔ سب سے پہلے لیئر سلیکٹ کرینگے۔
2۔ لیئر ون پر کلیک کرکے کیبورڈ کی مدد سے Ctrl+J پریس کرے۔ پھر ایک ڈوبلیکٹ لیئر نمودار ہوگا۔
3۔ پھر Property کو سلیکٹ کرے۔
اس کے بعد Queak Action سے ٹیک مارک ھٹا دے۔
4۔ اس کے بعد Remove Beck ground پر کلیک کرے۔
5۔ پھر لیئر 2 سے Active Mode کو Off کرے۔
آپ کا پیک گراؤنڈ ریمو ہوگیا۔


اپنا اڈریس کو کیسا سپلائر مطلب جدا کروگے۔ اس کیلئے آسان سا طریقہ یہ ہے کہ ایکسل میں ایک فارمولا استمعال ہوتا ہے وہ یہ ہے...
04/04/2022

اپنا اڈریس کو کیسا سپلائر مطلب جدا کروگے۔ اس کیلئے آسان سا طریقہ یہ ہے کہ ایکسل میں ایک فارمولا استمعال ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ
=Textsplit(text,",")
اس کے بعد انٹر دبائے۔ تو آپکا ٹیکسٹ جدا ہوجائے گا۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں ہے۔

24/01/2022

Address

Mir Ali

Telephone

+923085804440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Computer & Mobile Learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Computer & Mobile Learning:

Shortcuts

Share

Category