Comprehensive Public High school Ziraki

Comprehensive Public High school Ziraki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Comprehensive Public High school Ziraki, School, Mir Ali.

قیصر شاہ، اظہر اللہ اور تصور اسلامیہ کالج پشاور کے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد آج اپنے اساتذہ کا شکریہ ادا کرنے اور ہم مکتب ...
17/04/2024

قیصر شاہ، اظہر اللہ اور تصور اسلامیہ کالج پشاور کے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد آج اپنے اساتذہ کا شکریہ ادا کرنے اور ہم مکتب ساتھیوں کیساتھ الوداعی ملاقات کی. الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے سکول کے طلباء ملک کے مختلف اداروں میں کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں.
اپ سب طلباء کے ساتھ ہماری دعائیں، نیک خواہشات اور تمنائیں ہمیشہ ساتھ رہے گی. اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب زندگیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲.

17/04/2024

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ جو طلباء آج غیر حاضر تھیں وہ کل اپنی حاضری یقینی بنائیں. تمام طلباء کے والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو مقررہ وقت سے پہلے سکول پہنچے کی تلقین کریں. شکریہ

11/02/2024

کمپری ہنسیو پبلک سکول زیرکی کے طلباء کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ کل سے یعنی 12/2/2024 سے نئے سیشن کا آغاز ہوگا سب اپنے بچوں کو مکمل سکول یونیفارم، کتابیں، اور نوٹ بک کیساتھ بھیجیں.

11/02/2024

کمپری ہنسیو پبلک سکول زیرکی کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ کل سے یعنی 12/2/2024 سے نئے سیشن کا آغاز ہوگا. سب اپنی حاضری یقینی بنائیں. بحکم پرنسپل حافظ سیف الرحمن صاحب.

   to
05/02/2024


to

   (1) Nasir Javed (2) Fazad Ullah (3) Tanveer Ahmad
05/02/2024


(1) Nasir Javed (2) Fazad Ullah
(3) Tanveer Ahmad

      سال 2024 کے سالانہ ایگزام کے تصویری جھلکیاں. Al-Shams Public High School Dawlatkhel & Razmak Riazanwar Dawar Asrar...
05/02/2024



سال 2024 کے سالانہ ایگزام کے تصویری جھلکیاں.
Al-Shams Public High School Dawlatkhel & Razmak Riazanwar Dawar Asrarullah Malyar Anas Dawar Abdur Razaq Waziristani Nahid Ullah Dawarzii Naji Dawar Shahid Dawar Salman Khpalwak M Ashraf Aamir Ali Dawar

        ہمارے سکول کے دو ہونہار طلباء ایمل والی ولد نجی اللہ اینڈ محمد عاقب ولد فدا الرحمن کو رزمک کیڈٹ کالج میں سلیکٹ ہ...
03/02/2024



ہمارے سکول کے دو ہونہار طلباء ایمل والی ولد نجی اللہ اینڈ محمد عاقب ولد فدا الرحمن کو رزمک کیڈٹ کالج میں سلیکٹ ہونے پر پرنسپل حافظ سیف الرحمن صاحب اور ٹیچنگ سٹاف کیطرف سے دل کی عطاء گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ دونوں کو آپکی زندگیوں میں مزید خوشیاں اور کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲.

    اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سالانہ امتحان 2024 پرنسپل صاحب اور اساتذہ کی انتھک کوششوں کی بدولت احتتام پذیر ہوا. امتح...
01/02/2024


اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سالانہ امتحان 2024 پرنسپل صاحب اور اساتذہ کی انتھک کوششوں کی بدولت احتتام پذیر ہوا. امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو بہترین انعامات سے نوازا جائے گا. تمام کامیاب طلباء کو پرنسپل صاحب اور اساتذہ کیطرف سے ایڈوانس میں تہہ دل سے مبارک باد. بہت جلد سالانہ تقریب انعامات کا دن announce کیا جائے گا.

               'sمنزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوںراستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں. 1. ایمل والی ولد نجی اللہ (2) ...
01/01/2024




's
منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں.
1. ایمل والی ولد نجی اللہ (2) ابوذر عفاری ولد ہدایت اللہ
(3) سیاب ولد عارف اللہ (4) محمد عاقب ولد فدا اللہ (5) محمد عاطف ولد خیر البشر.
ہمارے سکول کے پانچ طلباء جس میں 4 طلباء جماعت ہفتم اور ایک طالب علم جماعت ششم سے رزمک کیڈٹ کالج کا ٹیسٹ پاس کر چکے ہیں ان طلباء اور انکے والدین کو پرنسپل سیف الرحمن صاحب اور ٹیچنگ سٹاف کیطرف سے دل کی عطاء گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ ان طلباء کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں تاکہ انکا انٹرویو اچھی طرح ہوسکے. یا رب کائنات ہمارے سکول کے تمام طلباء کو ڈھیر ساری خوشیاں، کامیابیاں اور آپکی حفظ و آمان میں اپنے ملک و قوم کا نام روشن کرنے کیلئے لمبی زندگیاں عطاء فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲.
👏 🎇 🎉

Address

Mir Ali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comprehensive Public High school Ziraki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category