16/08/2025
ملاکنڈ اورہزارہ ڈویژن میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سوات میں سوگ کا سماء، سوات چلڈرن اکیڈمی میں فوت شدگان کے لئے اجتماعی دعا مانگی گئیں
اللہ تعالیٰ متاثرین کو صبر جمیل عطاء کریں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Children Academy, High School, Main campus: Rang Mohallah Mingora, Mingora.
16/08/2025
ملاکنڈ اورہزارہ ڈویژن میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سوات میں سوگ کا سماء، سوات چلڈرن اکیڈمی میں فوت شدگان کے لئے اجتماعی دعا مانگی گئیں
اللہ تعالیٰ متاثرین کو صبر جمیل عطاء کریں
ملاکنڈ اورہزارہ ڈویژن میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سوات میں سوگ کا سماء، سوات چلڈرن اکیڈمی میں فوت شدگان کے لئے اجتماعی دعا مانگی گئیں
اللہ تعالیٰ متاثرین کو صبر جمیل عطاء کریں
سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منائی گئی، سوات چلڈرن اکیڈمی کی تقریب کی جھلکیاں خیبر نیوز پر
14/08/2025
سوات چلڈرن اکیڈمی میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منائی گئی، اس موقع پر فرسٹ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے
14/08/2025
سوات چلڈرن اکیڈمی میں جشن آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، سکول کے بچوں نے اپنے انداز میں پاکستان سے محبت کا اظہار کیا
29/04/2025
سوات چلڈرن اکیڈمی (سکول اینڈ کالج)۔
*TALENT SCHOLARSHIP*
For 1st year only.
1) 580+ in SSC part 1:
90% SCHOLARSHIP in tuition fee.
2) 570 to 580 Marks:
50%
3) 550 to 569 Marks:
30%
4) 530 to 549 Marks:
20%
5) 500 to 529
Marks:
10%.
انتظامیہ:
سوات چلڈرن اکیڈمی (سکول اینڈ کالج)۔
0946724725
29/04/2025
اعلان داخلہ تعلیمی سال 2025/2026
ایف ایس سی (پری میڈیکل / پری انجینئرنگ / کمپیوٹر سائنس)
سوات چلڈرن اکیڈمی (سکول اینڈ کالج) کے پری میڈیکل ، پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کے شعبہ جات میں داخلہ جاری ہے۔
خواہش مند طلباء وطالبات سکول و کالج ہذا کے مین کیمپس رنگ محلہ مینگورہ میں درخواست جمع کراسکتے ہیں۔
کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشاء اللہ 26 مئی 2025ء کو ہوگا۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔ 0946724725
29/04/2025
داخلہ جاری ہے
مسلم لیگ ن کے ڈویژنل یوتھ کوارڈینیٹر سید صادق عزیز کا سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج میں انتخابات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
موضوع : کیا ہم آزاد ہیں ؟
مقررہ : انوشا الہیٰ
سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج