Khairul Bashar

Khairul Bashar My Kindness is not a sign of weakness. Done✔️ BS Biology/Botany, ADE, B.Ed, Health Technology , B.Pharmacy & DHMS.

07/05/2026
18/02/2026

18/02/2026

ماہِ رمضان کیلئے کچھ ہدایات

1۔ نیت خالص رکھیں، ہر عمل صرف اللہ کیلئے کریں۔
2۔ پانچ وقت نماز باجماعت ادا کریں۔
3۔ روزانہ تلاوتِ قرآن کا معمول بنائیں۔
4۔ درود شریف اور استغفار کثرت سے پڑھیں۔
5۔ سحری نہ چھوڑیں اور افطار میں اعتدال رکھیں۔
6۔ جھوٹ، غیبت اور فضول باتوں سے بچیں۔
7۔ صدقہ و خیرات کریں۔
8۔ والدین، اہلِ خانہ اور ضرورت مندوں کا خیال رکھیں۔
9۔ وقت کی قدر کریں اور سوشل میڈیا کم استعمال کریں۔
10۔ آخری عشرے میں شبِ قدر کی تلاش کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

02/09/2025

میرے اللہ کا بہترین سبق ہے ان لوگو کے لیے۔
جو لوگ مایوس اور نا امید ہو جاتے ہیں۔۔

Address

Mingora
19130

Telephone

03433334332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khairul Bashar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khairul Bashar:

Shortcuts

Share

Category