Camford Model School
EducCatioN IS the mOst poweRful weApon WhicH yOu caN uSe To ChanGe The WorlD
15/08/2025
78th Day
MODEL SCHOOL &
CMS & College SSC Result
10th.
Marjan karim 1036
Anaab Fazal 1028
Faiza Amjad 995
Madeeha Iqbal 926
Zeeshan khan 919
Umair Aleem 915
Bilal khan 915
SAHIL IMRAN 903
Sab ko MuBARAK HO
Summer vacation 2025
From 8th July to 27th July
25/06/2025
Free admissions
06/06/2025
Date:
06/06/2025
*عیدالاضحیٰ کی تعطیلات*
السلام علیکم۔
تمام والدین، طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر
کیمفرڈ ماڈل سکول اینڈ کالج
6 جون 2025 تا 11 جون 2025ء بند رہے گا۔
جبکہ
12 جون 2025ء بروز جمعرات دوبارہ کھلے گا۔
(انشاءاللہ)
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ!
یہ عید ہم سب کے لیے خوشیوں، قربانی کے جذبے اور برکتوں کا سبب بنے۔
آمین ثم آمین
انتظامیہ
کیمفرڈ ماڈل سکول اینڈ کالج
29/03/2025
Advance Eid Mubarak
محترم والدین اور طلباء،
ہمیں خوشی ہے کہ رمضان المبارک کے اختتام پر عید کی خوشیوں کی آمد ہوئی ہے۔ اسکول میں عید کی تعطیلات کا آغاز [29 مارچ 2025] سے ہوگا اور [6 اپریل 2025] تک جاری رہیں گی۔
سکول ھذا 7 اپریل 2025کو معمول کیمطابق کھلے گا
ہم اپنے تمام طلباء اور ان کے خاندانوں کو عید کی خوشیوں کی بہت ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لائے۔
عید کی تعطیلات کے دوران آپ سب کو خوش، صحت مند اور محفوظ رہنے کی دعا کے ساتھ۔
والسلام
پرنسپل کیمفرڈ ماڈل سکول اینڈ کالج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mingora
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 23:30 |
| Saturday | 08:00 - 13:30 |
23/11/2025
07/09/2024