Al-Quds Public High School

Al-Quds Public High School We Prepare the Generation of today

To face the challanges of tomorrow

22/04/2026

Preparation for the Annual Day

22/04/2026
29/03/2026

السلام علیکم

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز پیر سے سکول باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر باقاعدگی سے سکول بھیجیں تاکہ ان کا مزید قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔

اسکول کا وقت:
صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک

شکریہ
القدس پبلک اسکول

29/03/2026

السلام علیکم

تمام جماعت نہم اور جماعت دہم کے طلبہ کو سختی سے اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنی تمام بقایا جات فوری طور پر ادا کریں اور اپنی رول نمبر سلپ اسکول سے حاصل کر لیں۔

31 مارچ کو پہلا پرچہ ہوگا۔ جن طلبہ کی فیس بقایا ہوگی، اُنہیں کسی صورت رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔

لہٰذا تمام طلبہ اور والدین سے گزارش ہے کہ اس اطلاع کو سنجیدگی سے لیں اور اپنی بقایا جات جلد از جلد ادا کریں۔

شکریہ
القدس پبلک سکول

20/03/2026

Heartfelt Eid wishes to all Muslims

Address

AL QUDS PUBLIC HIGH SCHOOL
Mingora
19140

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+92946712807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Quds Public High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Quds Public High School:

Shortcuts

Share

Category