GHSS Fatehpur swat

GHSS Fatehpur swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Fatehpur swat, School, Mingora.

سوات کے بھترین تعلیمی ادارے فتح پور سیکنڈری سکول میں انٹر میڈیٹ کلاسز کا پری بورڈ امتحان جاری ہے
21/04/2026

سوات کے بھترین تعلیمی ادارے فتح پور سیکنڈری سکول میں انٹر میڈیٹ کلاسز کا پری بورڈ امتحان جاری ہے

ماہانہ اسٹاف میٹنگگورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول فتح پور میں ماہانہ اسٹاف میٹنگ پرنسپل صاحب کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی، جس می...
21/04/2026

ماہانہ اسٹاف میٹنگ
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول فتح پور میں ماہانہ اسٹاف میٹنگ پرنسپل صاحب کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی، جس میں تعلیمی کارکردگی، نظم و ضبط اور طلبہ کی بہتری کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اساتذہ نے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جی ایچ ایس ایس فتح پور کے انتظامیہ, سٹاف اور طلبہ کی طرف سے تمام اھل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک
22/03/2026

جی ایچ ایس ایس فتح پور کے انتظامیہ, سٹاف اور طلبہ کی طرف سے تمام اھل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک

ھم جی ایچ ایس ایس فتح پور کا جملہ سٹاف اپنے محترم ساتھی اسرار احمد قاری صاحب کو ایس ایس ٹی کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی...
12/03/2026

ھم جی ایچ ایس ایس فتح پور کا جملہ سٹاف اپنے محترم ساتھی اسرار احمد قاری صاحب کو ایس ایس ٹی کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ بلاشبہ وہ اس پروموشن کے بھرپور مستحق ہیں اور اپنے خلوص، محنت اور بہترین کارکردگی کی بدولت ہمارے سکول کے نمایاں اور چمکتے ستاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ہم ان کے لیے مزید کامیابیوں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌟

فتح پور سیکنڈری سکول کے ہونہار طالب علم ابرار حسین نے سوات میں ایٹا کے زیرِ اہتمام منعقدہ حالیہ ٹیسٹ میں 95٪ نمبرات حاصل...
24/02/2026

فتح پور سیکنڈری سکول کے ہونہار طالب علم ابرار حسین نے سوات میں ایٹا کے زیرِ اہتمام منعقدہ حالیہ ٹیسٹ میں 95٪ نمبرات حاصل کرکے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ ایبٹ آباد میں منعقدہ ٹیسٹ میں 96٪ نمبرات لے کر صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔
ان کی یہ شاندار کامیابی سکول اور پورے علاقے کیلئے باعثِ فخر ہے۔

ضلعی سپورٹس مقابلوں کی فائنل تقریب تقسیم انعامات ghss فتح پور نے پانج انعامات حاصل کیے
10/02/2026

ضلعی سپورٹس مقابلوں کی فائنل تقریب تقسیم انعامات ghss فتح پور نے پانج انعامات حاصل کیے

یومِ یکجہتی کشمیر – 5 فروریگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول فتح پور سوات کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی۔ہم کش...
05/02/2026

یومِ یکجہتی کشمیر – 5 فروری
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول فتح پور سوات کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی۔
ہم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

✨ ستوری دہ پختونخواہ سکالرشپ کے لئے سوات, بونیر اور شانگلہ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کو مباکباد ✨انٹرمیڈیٹ کے سالانہ...
05/02/2026

✨ ستوری دہ پختونخواہ سکالرشپ کے لئے سوات, بونیر اور شانگلہ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کو مباکباد ✨
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ اول امتحان 2025 میں سوات بورڈ کی طرف سے ستوری دہ پختونخواہ اسکالرشپ کے لیے ٹاپ 20 پوزیشن ہولڈرز میں
📍 ضلع شانگلہ کے 16 طالبات اور 4 طلبہ,ضلع بونیر کا ایک طالبہ
📍 جبکہ ضلع سوات کے 4 طلبہ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ سوات کے پوزیشن ہولڈرز برہان خان، فہد خان، یوسف خان اور مبین ندیم چاروں طلبہ کا تعلق فتح پور سیکنڈری اسکول سے ہے۔
تمام کامیاب طلبہ، طالبات, والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟🎓

HSSC Annual-II امتحان 2025 کے شاندار نتائج!طلبہ کی محنت، لگن اور استادوں کی رہنمائی کا خوبصورت نتیجہ سامنے آیا ہے.ٹاپ پو...
05/02/2026

HSSC Annual-II امتحان 2025 کے شاندار نتائج!
طلبہ کی محنت، لگن اور استادوں کی رہنمائی کا خوبصورت نتیجہ سامنے آیا ہے.ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ
Waqas Khan - 537
Ibad Ullah Khan - 536
Sami Ullah - 535..اور باقی تمام طلبہ نے بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا!۔
تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آگے بھی یہی عزم اور محنت جاری رکھیں، مستقبل آپ کا ہے!

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Fatehpur swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category