Swat Burn Hall School & College

Swat Burn Hall School & College

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Burn Hall School & College, School, Hajibaba rod mingora swat, Mingora.

17/05/2025
12/05/2025

*بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب/پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی*بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیابھارت کی حکمتِ عملی ناکام، پاکستان کو فوجی محاذ پر برتری حاصل، *بی بی سی* بھارت فیصلہ کن ضرب لگانے میں ناکام رہا، *بی بی سی* پاکستان کی فضائی طاقت بھارت کے لیے چیلنج، اربوں خرچ کر کے بھی فائدہ نہ ہوا، *بی بی سی* برطانوی جریدے ٹیلی گراف نے پاکستان کی مؤثر دفاعی حکمتِ عملی کو سراہا اور بھارتی طیاروں پر سخت سوالات اٹھائے، *ذرائع*رافیل جیسے جدید بھارتی طیاروں کی تباہی بھارت کے لیے "تضحیک آمیز شکست" ہے، *ٹیلی گراف* پاک فضائیہ، فضاؤں کی حکمران ہے، *ٹیلی گراف* پاکستانی طیاروں نے ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے جدید میزائل استعمال کرتے ہوئے پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے، *ٹیلی گراف* پاکستان نےرافیل جیسے مہنگے بھارتی طیارے گرا کر نہ صرف اپنی فضائی برتری ثابت کر دی بلکہ عالمی سطح پر عسکری ماہرین کو حیران کر دیا، *ٹیل گراف*تاریخ میں پہلی بار رافیل طیارے تباہ کیے گئے ہیں، *الجزیرہ*پاکستان نے بھارتی فوجی کیمپس اور ایئر بیسز کو بھاری تقصان پہنچایا، *دفاعی ماہرین* پاکستان کے حملے کے بعد بھارت نے امریکہ سے رابطہ کیا، اور امریکہ سے سفارتی حل نکالنے کا کہا، *دفاعی ماہرین* حقائق سے ثابت ہوا کہ پاکستان کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، *دفاعی ماہرین* پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنی فضائی و عسکری برتری برقرار رکھے ہوئے ہے، *دفاعی ماہرین*

Photos from Swat Burn Hall School & College's post 14/10/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hajibaba Rod Mingora Swat
Mingora