Al-IMAN Children Academy

Al-IMAN Children Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-IMAN Children Academy, School, Mingora.

09/05/2022

ضرورت براۓ فیمیل سٹاف
ہمارے ادارے کو (pre-primary )کے لیۓ دو فیمیل ٹیچرز کے ضرورت ہے۔
خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر
03405822362
03438217157

جناب پرنسپل محبوب علی صاحب اپنے والد محترم جناب خالی محمد صاحب کو سالانہ تقریب کے موقع پر اپنے طرف سے تحفہ دیتے ہوۓ
13/03/2022

جناب پرنسپل محبوب علی صاحب اپنے والد محترم جناب خالی محمد صاحب کو سالانہ تقریب کے موقع پر اپنے طرف سے تحفہ دیتے ہوۓ

Some glimpses of Annual Function
13/03/2022

Some glimpses of Annual Function

الایمان چلڈرن اکیڈمیسال (2021) کے لیے   محدود نشتوں پر داخلے جاری ہیں۔یتیم اور نادار طلبا ٕ کے لیی خصوصی رعایت
02/02/2021

الایمان چلڈرن اکیڈمی
سال (2021) کے لیے محدود نشتوں پر داخلے جاری ہیں۔
یتیم اور نادار طلبا ٕ کے لیی خصوصی رعایت

17/01/2021
01/01/2021


From:Al-Iman Children Academy

School shall remain closed till 31 May 2020
30/03/2020

School shall remain closed till 31 May 2020

29/03/2020

گھرمیں__رہیئے محفوظ__رہیئے
Home__school__idea
محترم والدین صاحبان!
ہمیں آپ کے دکھ آپ کے پریشانی کا اور بچوں کے لکھائی پڑھائی کا فکر ہے لیکن جو صورتحال بن گئے ہیں ایسے میں سکول انتظامیہ کیلئے بھی بہت مشکلات بن گئے ہیں اسی آپ سے درخواست ہے .... کہ......
اپنےگھر کے ایک کمرے میں سکول جیسا ماحول بنا دیں اور اس کمرے کو کلاس روم یا سکول کا نام دیں.
والدین بچوں کو ناشتے کے بعد سکول ٹائم پہ اس کمرے میں پڑھنے کے لیے بٹھا دیں..... بچوں کیلئے ایک ٹائم ٹیبل بنائیں......... جس میں ہر مضمون کا دورانیہ 30 منٹ رکھیں........ بریک کے وقت کا خیال رکھیں. ھو سکے تو بریک میں تھوڑی دیر کوئی ان ڈور گیم بھی بچوں کو کھیلائیں۔ اس سے بچے ایکٹو اور فریش ھو جائیں گے...... بچوں کا ہر نوٹ بک توجہ سے چیک کریں.
ٹھیک 1 بجے چھٹی دیں۔ بیگز کو چیک کروا کے تسلی کریں کہ کوئی پین مارکر پنسل شاپنر ریزر کاپی کتاب بیگ سے باہر نہ رہے
سکول انتظامیہ سے فون پہ رابطہ رکھیں.
آزمائش کے دنوں میں وقت کا بہتر استعمال کریں اور تعلیمی سرگرمیوں کو متاثر نہ ہونے دیں!
اپنی اور اپنے بچوں کی صحت کا بہت خیال رکھیں.
شکریہ
محبوب علی
پرنسپل الا یمان چلڈرن اکیڈ می

محترم والدینالسلام علیکم! کورونا وائرس کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں تمام تعلیمی ادارے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ ک...
13/03/2020

محترم والدین
السلام علیکم! کورونا وائرس کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں تمام تعلیمی ادارے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لہذا الایمان چلڈرن اکیڈمی بند رہیںگا۔
۔ شکریہ
انتظامیہ
الا یمان چلڈرن اکیڈمی

Al-Iman Children Academy Admission open from class Nursery to class  3rd For more detail plz visit Al-Iman Children Acad...
26/01/2020

Al-Iman Children Academy
Admission open from class Nursery to class 3rd
For more detail plz visit Al-Iman Children Academy
Malook abad mingora swat
0344-8071451/ 0340-5822362

Address

Mingora

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923405822362

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-IMAN Children Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category