Rohul Quran AL- Madina Education System

Rohul Quran AL- Madina Education System Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohul Quran AL- Madina Education System, School, Mohalla Ayen Khan Fizagat, Mingora.
(1)

ہم سکول اور مدرسہ دونوں میں تعلیمی فضیلت کو فروغ دینے کے لیے وقف ہیں۔ بصیرت سے بھرپور وسائل، تعلیمی تجاویز، جن کا مقصد تمام پس منظر کے طلباء کے لیے سیکھنے کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔ چاہے آپ استاد ہوں، طالب علم ہوں یا والدین، علم اور ترقی کے اس سفر میں ..

ادارہ ہذا میں عید الفطر کے بعد محدود نشستوں پر طلباء وطالبات دونوں کیلئے داخلے جاری ہیں۔بنات کیلئے علیحدہ بلڈنگ اور با پ...
29/03/2026

ادارہ ہذا میں عید الفطر کے بعد محدود نشستوں پر طلباء وطالبات دونوں کیلئے داخلے جاری ہیں
۔
بنات کیلئے علیحدہ بلڈنگ اور با پردہ ماحول ۔۔

بحمدہ تعالیٰ!
مدرسہ عربیہ روح القرآن اینڈ المدینہ ایجوکیشن سسٹم فضاگٹ جو کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان، PSRA بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ ہے۔
یہ ایک "دینی و عصری" تعلیمی ادارہ ہے جو کہ مدرسہ عربیہ روح القرآن کا زیرانتظام دینی خدمت کے لیئے دن رات مصروف عمل ہے ، جس کا بنیادی غرض اور مقصد دور جدید میں ایسے طلباء کرام کو تیار کرنا ہے جو سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق اپنا رہن سہن، لباس اور طرز زندگی اختیار کرتے ہوئے دینی و عصری علوم سے آراستہ ہو اور دین اسلام کی خدمت کےلیئے دور جدید کے تقاضوں کے مطابق جسمانی، روحانی اور لسانی یعنی ہر اعتبار سے تیار ہو کر پورے عالم انسانیت میں دین کا چراغ روشن کرسکیں۔

* طلباء کو خوشخطی، کمپیوٹر کا تعارف،اردو زبان اور بنیادی انگریزی زبان یعنی تمام نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں سے روشناس کرایا جائے گا۔

مزید معلومات کے لیئے آپ ان نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
03449658805
03413766006

من جانب:
انتظامیہ مدرسہ عربیہ روح القرآن اینڈ المدینہ ایجوکیشن سسٹم

TOP Fans

followers

05/04/2025

عید کا دن خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھرا ہو! آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
31/03/2025

"روشن مستقبل کی پہلی منزل! 📚✨ہمارے اسکول اور مدرسہ میں داخلے جاری ہیں۔ آج ہی اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں! 🌿📖" بحمدہ تعال...
21/03/2025

"روشن مستقبل کی پہلی منزل! 📚✨
ہمارے اسکول اور مدرسہ میں داخلے جاری ہیں۔ آج ہی اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں! 🌿📖"

بحمدہ تعالیٰ!
مدرسہ عربیہ روح القرآن اینڈ المدینہ ایجوکیشن سسٹم فضاگٹ جو کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان، PSRA بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ ہے۔
یہ ایک "دینی و عصری" تعلیمی ادارہ ہے جو کہ مدرسہ عربیہ روح القرآن کا زیرانتظام دینی خدمت کے لیئے دن رات مصروف عمل ہے ، جس کا بنیادی غرض اور مقصد دور جدید میں ایسے طلباء کرام کو تیار کرنا ہے جو سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق اپنا رہن سہن، لباس اور طرز زندگی اختیار کرتے ہوئے دینی و عصری علوم سے آراستہ ہو اور دین اسلام کی خدمت کےلیئے دور جدید کے تقاضوں کے مطابق جسمانی، روحانی اور لسانی یعنی ہر اعتبار سے تیار ہو کر پورے عالم انسانیت میں دین کا چراغ روشن کرسکیں۔

* طلباء کو خوشخطی، کمپیوٹر کا تعارف،اردو زبان اور بنیادی انگریزی زبان یعنی تمام نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں سے روشناس کرایا جائے گا۔

مزید معلومات کے لیئے آپ ان نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
03449658805
03413766006

من جانب:
انتظامیہ مدرسہ عربیہ روح القرآن اینڈ المدینہ ایجوکیشن سسٹم

TOP Fans

21/03/2025
18/03/2025

"نورِ قرآن سے منور لمحے! 🌙📖

"جب معصوم لب قرآن سناتے ہیں، رحمتیں برستی ہیں! 🤲✨ دیکھیں مدرسے کے طلبہ کی خوبصورت تراویح۔ "

"

سالانہ پروگرام 2025
16/02/2025

سالانہ پروگرام 2025

ماشاءاللہ سالانہ دستار بندی 2025
16/02/2025

ماشاءاللہ سالانہ دستار بندی 2025

Address

Mohalla Ayen Khan Fizagat
Mingora
19130

Telephone

+923449658805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohul Quran AL- Madina Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rohul Quran AL- Madina Education System:

Shortcuts

Share

Category