Bright minds public school odigram

Bright minds public school odigram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bright minds public school odigram, School, Al Farooq Road going to Amirkhan khail mohallah, Mingora.

میری عادت ہے کہ صبح نماز پڑھنے اور قران پاک کی تلاوت کرنے کے بعد صبح کی سیر کیلۓ نکلتاہوں اور سیدھا اپنے باغ چلتا ہوں جہ...
12/04/2026

میری عادت ہے کہ صبح نماز پڑھنے اور قران پاک کی تلاوت کرنے کے بعد صبح کی سیر کیلۓ نکلتاہوں اور سیدھا اپنے باغ چلتا ہوں جہاں میں نے مختلف قسم کی سبزیاں اگاائی ہیں مثلا لہسن ،پیاز ،دھنیا ،مٹر ،پودینہ ،شلغم ،میتھی ،سرسوں ،سنچل، ٹماٹر اور بینگن وغیرہ انکے علاوہ پھلدار درخت جن میں انجیر ، الوچہ ، ناشپاتی ،جامن ، چیری ، چاپانی پھل اور الوکاٹ وغیرہ شامل ہیں۔صبح صبح ان کو دیکھ کر ایک طرف دل کو سرور ملتا ہے تو دوسری طرف کھلی فضاء سانس لینے کا موقع بھی ملتا ہے۔۔۔"ھم خورمہ او ھم ثواب"۔۔باغبانی اچھا مشغلہ ہے۔۔ماشاءاللہ

23 مارچ 1940ایک زندہ قوم کی پہچان کا دن۔۔۔۔ایک عزم کی تکمیل کیطرف پہلا قدم۔۔۔۔۔۔اج سے 86سال قبل اقبال پارک لاہور میں اج ...
23/03/2026

23 مارچ 1940
ایک زندہ قوم کی پہچان کا دن۔۔۔۔ایک عزم کی تکمیل کیطرف پہلا قدم۔۔۔۔۔۔اج سے 86سال قبل اقبال پارک لاہور میں اج ہی کے دن ایک قرارداد منظور ہوئی یعنی "قرارداد پاکستان"جو قیام پاکستان کیلئے پہلا قدم تھا جس نے چند ہی سالوں میں یعنی 14 اگست 1947 کو ایک عظیم ملک دنیا کے نقشے پر "اسلامی جمہوریہ پاکستان "کے نام سے ابھارا۔اور دیکھتے ہی دیکھتے اسے پہلی اسلامی ایٹمی ملک بنایا اور اج پوری دنیا اسکی اہمیت کا قائل ہے۔۔
اب یہ ہمارا فرض ہے کہ اس مملکت خداد پاکستان کو پالے اسکے اغراض و مقاصد کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔ایمانداری کو فروغ دیں۔بدعنوانی اور رشوت خوری سے بچیں۔ملکی قوانین کا احترا کریں۔قومی مفادات کو اپنی ذاتی مفادات پر ترجیح دیں۔۔اور ملک کی ترقی میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔۔۔
یعقوب خان

ہمارے طرف سے تمام دوستوں ، والدین اور نیک خواہشات رکھنےوالے بلکہ پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔منجانب :...
21/03/2026

ہمارے طرف سے تمام دوستوں ، والدین اور نیک خواہشات رکھنےوالے بلکہ پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔
منجانب ::پرنسپل و جملہ سٹاف
برائٹ مائنڈز پبلک سکول اوڈیگرام

19/02/2026
16/02/2026

اج بمورخہ 16/2/2026 برائٹ مائنڈز پبلک سکول اوڈیگرام نے بچوں کی اگہی ،لطف اندوزی اور عملی تربیت دینے کی غرض سے سوات چڑیاگھر (کانجو ٹاؤن شپ) کیطرف ایک روزہ تفریحی سیر کا اہتمام کیا۔جس میں بچوں نے بڑی دلچسپی لی اور بہت کچھ سیکھا۔۔دوپہر کا کھانا وہی پر کھانے کے بعد تقریبا 2 بجے پر واپس سکول ائیں اور پھر بخیر و عافیت اپنے اپنے گھر چلے گۓ۔۔۔

برائٹ مائنڈز پبلک سکول  ۲ سالوں میں بے شمار کامیابیوں کے ساتھ نئ سال 2026 کے داخلوں کیلۓ پرجوش ہے۔اپنے بچوں کا مستقبل  م...
13/02/2026

برائٹ مائنڈز پبلک سکول ۲ سالوں میں بے شمار کامیابیوں کے ساتھ نئ سال 2026 کے داخلوں کیلۓ پرجوش ہے۔
اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ اور تابناک بنانے کیلۓ ایک ایسے تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں کہ جسکی نگرانی ذمہ داراور تجربہ رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں ہو۔۔

تعلیم ایک بامقصد عمل ہے جس میں متعلم اور معلم دونوں افراد شامل ہوتے ہیں۔تعلیم اس سماجی سرگرمی کا نام ہے کہ جس میں سکول ک...
13/02/2026

تعلیم ایک بامقصد عمل ہے جس میں متعلم اور معلم دونوں افراد شامل ہوتے ہیں۔
تعلیم اس سماجی سرگرمی کا نام ہے کہ جس میں سکول کے صاف ستھرا ماحول میں بچوں کے ذہنوں پر کا م کیا جاتا ہے تا کہ ان میں معاشرے سے مطابقت رکھنے کی صلاحیتیں پیدا ہوں اوران کی شخصیت کی بھرپور نشونما ہوسکے۔۔۔۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zafar Ali, Iftikhar Khan, Noor Khan, Saj...
27/01/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zafar Ali, Iftikhar Khan, Noor Khan, Sajid Ali, Barkat Ali

18/01/2026

Abdul aziz class 7th offering his funny event

Address

Al Farooq Road Going To Amirkhan Khail Mohallah
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright minds public school odigram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category