SEA Mingora

SEA Mingora Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SEA Mingora, Education, Airport Road Mingora Swat, Mingora.

01/04/2026

Dr Usman Ali sb

09/02/2023
Today's recreation and activities in SEA SEA Mingora
09/12/2022

Today's recreation and activities in SEA SEA Mingora

Civil defence training at SEA Mingora
23/11/2022

Civil defence training at SEA Mingora

18/11/2022
Todays Activity of Class Nursery & KG
18/11/2022

Todays Activity of Class Nursery & KG

Date Sheet Annual II Examination,2022.
15/10/2022

Date Sheet Annual II Examination,2022.

10/10/2022

محترم والدین۔
السلام علیکم۔
بصد احترام گزارش ہے کہ!
آج کے افسوسناک واقعے کے تناظر میں
"پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن" کے متفقہ فیصلے کے مطابق کل بروز منگل سوات کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساتھ سوات ایجوکیشن اکیڈمی بھی بند رہے گی۔
آپ سب اس سلسلے میں مطلع ہو۔ شکریہ
انتظامیہ:
سوات ایجوکیشن اکیڈمی مینگورہ۔

محترم والدین۔السلام علیکم۔بصد احترام گزارش ہے کہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب یہاں پر حالات بہتر ہوئے ہیں اور معمولات...
29/08/2022

محترم والدین۔
السلام علیکم۔
بصد احترام گزارش ہے کہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب یہاں پر حالات بہتر ہوئے ہیں اور معمولات زندگی چل پڑی ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ بچوں کا مزید وقت ضائع ہو۔
اور ڈپٹی کمشنر صاحب نے بھی تحصیل چارباغ، کبل، خوازہ خیلہ، بریکوٹ سمیت تحصیل بابوزئی کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
لہذا!کل 30 اگست 2022ء بروزِ منگل صبح 8 بجے
سوات ایجو کیشن اکیڈمی دوبارہ کھلے گی۔
انشاء اللہ۔
آپ صاحبان اپنے بچوں اور بچیوں کی حاضری یقینی بنائیں۔ شکریہ
انتظامیہ:
سوات ایجوکیشن اکیڈمی مینگورہ

الحمداللہ ! اللہ تعالی کے فضل و کرم سے امسال بھی سوات ایجوکیشن اکیڈمی کے طلبا و طالبات نے سوات بورڈ کے زیر سایہ میٹرک ام...
13/08/2022

الحمداللہ !
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے امسال بھی سوات ایجوکیشن اکیڈمی کے طلبا و طالبات نے سوات بورڈ کے زیر سایہ میٹرک امتحان،2022 میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔

13/08/2022

SSC RESULT,2022
HUMA GUL 1054 KARISHMA 1039 FAIZA FAZAL 1039
LAILOMA NAEEM 1036
IQRA KHALIL 1030 HASEENA BAHADAR 1019

Address

Airport Road Mingora Swat
Mingora

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SEA Mingora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SEA Mingora:

Shortcuts

Share

Category