Mingora Students Hostel

Mingora Students Hostel

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mingora Students Hostel, Education, Fizagat Road Hayat abad, Mingora.

"حبیب جالب کا دستور"

باسٹھ کا آئین فیلڈ مارشل ایوب خان نے پیش کیا یہ وہ دور تھا جہاں خوف کے مارے پتہ بھی آواز نہیں کرتا وہاں ایک شاعر نے نعرۂ مستانہ بلند کیا
 میں نہیں مانتا ۔۔۔۔ میں نہیں جانتا
خود اس آئین کے مصنف نے اقرار کیا کہ اب آئین چلتا نظر نہیں آتا کیونکہ جب ایک جوان یہ کہتا ہے کہ 
ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا 
تو موچی گیٹ سے بھاٹی گیٹ تک یہی تکرار جاری رہتی ہے۔۔۔۔۔ سو وقت نے یہ ثابت کیا اور وہ دستور نہیں چل پایا اور  
میں نہیں مانتا کی تکرار آج بھی جاری ہے۔ 
جالب صاحب کی مدھر اور پرسوز آواز اور ادائیگی کے تو سب ہی شیدائی ہیں لیکن آج جو ورژن آپ کی خدمت میں پیش کر رہی ہوں وہ ایک نذرانۂ عقیدت ہے جو ایک بہت خوبصورت کاوش ہے اور شاید یہ ان ان تمام ورژنز میں میرے دل کے قریب ہوگی جو اب تک دستور کے پیش کیے جا چکے ہیں۔ 
میں ایک بار پھر مستفیض راجہ صاحب کی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس کلام کو خوبصورتی کے ساتھ سروں میں پرویا ہے۔ آپ کے جذبے، محبت اور عقیدت کو میرا سلام۔۔۔۔۔ 
طاہرہ حبیب جالب 21/10/2025

"حبیب جالب کا دستور" باسٹھ کا آئین فیلڈ مارشل ایوب خان نے پیش کیا یہ وہ دور تھا جہاں خوف کے مارے پتہ بھی آواز نہیں کرتا وہاں ایک شاعر نے نعرۂ مستانہ بلند کیا میں نہیں مانتا ۔۔۔۔ میں نہیں جانتا خود اس آئین کے مصنف نے اقرار کیا کہ اب آئین چلتا نظر نہیں آتا کیونکہ جب ایک جوان یہ کہتا ہے کہ ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا تو موچی گیٹ سے بھاٹی گیٹ تک یہی تکرار جاری رہتی ہے۔۔۔۔۔ سو وقت نے یہ ثابت کیا اور وہ دستور نہیں چل پایا اور میں نہیں مانتا کی تکرار آج بھی جاری ہے۔ جالب صاحب کی مدھر اور پرسوز آواز اور ادائیگی کے تو سب ہی شیدائی ہیں لیکن آج جو ورژن آپ کی خدمت میں پیش کر رہی ہوں وہ ایک نذرانۂ عقیدت ہے جو ایک بہت خوبصورت کاوش ہے اور شاید یہ ان ان تمام ورژنز میں میرے دل کے قریب ہوگی جو اب تک دستور کے پیش کیے جا چکے ہیں۔ میں ایک بار پھر مستفیض راجہ صاحب کی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس کلام کو خوبصورتی کے ساتھ سروں میں پرویا ہے۔ آپ کے جذبے، محبت اور عقیدت کو میرا سلام۔۔۔۔۔ طاہرہ حبیب جالب

Photos from Mingora Students Hostel's post 25/06/2018
25/06/2018

Mingora Student Hostel
کمرے کرایہ کیلیے خالی ہے

25/06/2018
Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Fizagat Road Hayat Abad
Mingora
19130