Modern Science And Cadet Coaching Academy matta swat

Modern Science And Cadet Coaching Academy matta swat

Share

Modern Science And Cadet Coaching Academy Mingora offers coaching courses of entrance test for cadet

17/07/2022

پاک فضائیہ میں بطور جی ڈی (پائلٹ) بننے کے لئے باہمت اور ذہین طلباء کے لئے آٹھویں (8th) جماعت میں داخلے کا شاندار موقع
طلباء کو رہائش، تعلیم ، خوراک ، یونیفارم ، میڈیکل، کتب، سٹیشنری ، کھیلوں کا سامان #مفت فراہم کیا جاتا ہے
Knowledge Seekers
Website👇👇👇
www.pafcollegesargodha.com

24/04/2022

سرکاری سکولوں کے ذہین طلبہ کیلئے مفت تعلیم/سکالرشپ کا اعلان۔
خواہشمند طلبہ ایٹا کے ویب سائٹ پر 25 اپریل سے 16 مئی تک آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے اشتہار ملاحظہ فرمائیں۔

23/09/2021

Admissions started for Class VIII 2022.

28/10/2019
KMU announces MBBS Merit list 2019 for KP 26/10/2019

MBBS Open merit

KMU announces MBBS Merit list 2019 for KP Khyber Medical University KMU has announced Merit list 2019 for admissions to Government medical and dental colleges of KP. As per provisional KMU Merit list 2019, closing aggregate for open merit in medical colleges of KP is 81.9% Merit list of all categories are announced. Students can check their...

21/10/2019

خیبر پختونخواہ کے تمام سرکاری سکولوں (چھٹی اور ساتویں جماعت) کے طلباء اور طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نومبر کے آخری ہفتے میں حکومت خیبر پختونخواہ کی طرف سے سکالرشپ مشتہر کیا جائے گا جس کے تحت 6th اور 7th کے طلباء و طالبات کو ایٹا ٹیسٹ کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا اور ان کو KPK کے کسی ایک بہترین تعلیمی ادارے میں داخلہ دیا جائے گا اور بارہویں جماعت تک ان کے تمام اخراجات حکومت خیبر پختونخواہ برداشت کرے گی. سکالرشپ کے حصول کے خواہش مند طلباء و طالبات ایٹا سکالرشپ ٹیسٹ کیلئے چھٹی جماعت کے کورس کی تیاری ابھی سے شروع کر لیں.ایٹا سکالرشپ ٹیسٹ جنوری کے آخر یا فروری کے شروع میں منعقد ہوگا. عموماً اس سکالرشپ کی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے قابل اور باصلاحیت بچوں کے اعلٰی تعلیم کے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنے حلقہ ارباب میں اس پیغام کو خوب پھیلائیں تاکہ بہت سارے بچوں تک یہ پیغام پہنچ جائے اور کسی بچے کا اعلٰی تعلیم کا خواب ادھورا نہ رہ جائے.

Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mingora SWAT
Mingora
19040

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00