25/02/2026
🎓 & Girls College 🎓
نونہالان قوم کے مضبوط اور کامیاب مستقبل کی ضمانت!
علاقہ بھر میں بچوں کی بہترین تربیت اور معیاری تعلیم کا نمایاں مرکز۔
📚 پلے گروپ تا جماعت نہم
✅ میرٹ کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔
🌟 بہترین نتائج دینے والا اپنے علاقے کا منفرد ادارہ۔
👩🏫 کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم۔
🧠 پلے گروپ کے لیے ایکٹیویٹی بیسڈ نصاب۔
🏃♂️ تعلیمی نصاب کے ساتھ فزیکل ایکٹیویٹیز اور کھیلوں کا خصوصی اہتمام۔
🧕 بچیوں کے لیے پردے کا بہترین انتظام۔
🤝 Parents Teachers Meeting کا باقاعدہ انعقاد۔
🏅 ذہین طلبہ و طالبات کے لیے انعامات اور اسکالرشپس کا اہتمام۔
🎓 سکول کے ساتھ بچیوں کے لیے کالج کا علیحدہ انتظام۔
✨ آج ہی اپنے بچوں کو Sahar School & Girls College میں داخل کروائیں اور ان کا مستقبل روشن بنائیں!
📞 Contact Numbers:
0345-9452576
0345-9514176
📍 Address:
Ahingaro Dherai, Mingora, Swat.