The Falcon English High School Hospital colony Sherpalam Matta Swat

The Falcon  English High School Hospital colony Sherpalam Matta Swat

Share

Dears this one school page CEMS the cadburry English medium school come first limited set are avail

21/08/2024

گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں۔ وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتے ہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتے ہیں۔ ایسا وہ چوری کرنے سے پہلے دو تین راتیں کرتے ہیں۔ اگر گھر والوں کی طرف سے کوئی ری ایکشن ہو۔ مثلاً گھر والوں میں سے کوئی کہے کہ "باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائے یا کوئی چلتا پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس ان کے چھوٹے چھوٹے پتھروں کے جواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کے ساتھ آتے ہیں اور گھر کا صفایا کر کے چلے جاتے ہیں۔
بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ختم نبوت کی شق ہٹانے نہ ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں۔ یہ وہ پتھر ہیں جس سے چور آپ کی بیداری کا اندازہ لگا رہا ہے۔ اور ایسا وہ ہر دو تین ماہ بعد کرتا ہے۔ اگر آپ جاگتے رہیں گے تو چور چوری نہیں کر پائے گا۔ بس پہرہ دینا ہے۔ اس لئے ختم نبوت پر کوئی مصلحت برداشت نہ کی جائے۔
قادیانی اور اس کے ساتھی کل بھی کافر تھے آج بھی کافر ہیں۔

صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو..

جزاک اللہ خیرا کثیرا.

15/08/2024
Dawlat Khan on TikTok 16/04/2024

Dawlat Khan on TikTok 1163 Followers, 2221 Following, 6817 Likes - Watch awesome short videos created by Dawlat Khan

13/10/2023

جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:

‏جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔

‏آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔

‏یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔

‏جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔

‏مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔

‏آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔

‏میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔

‏پاکستان زندہ باد

04/10/2023

السّلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔!

تمام PTI کارکنان کیلیے انتہائی اہم معلومات و گزارشات۔۔ اور میری تمام ٹائیگرز بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو جتنا ہو سکتا ہے پھیلائیں، اپنے گروپس میں شئیر کریں اور اپنے اردگرد لوگوں کو بھی طریقہ کار ضرور سمجھائیں۔۔۔

فرض کریں آئندہ الیکشن میں اگر بیلٹ پیپر پر بَلے کا نشان نہ ہوا یعنی الیکشن تحریکِ انصاف کے بغیر ہوئے تو ہم کیا کریں گے؟

اسکا بڑا ہی سادہ سا حل ہے۔۔ پاکستان کے آئین کے مطابق الیکشن کے ٹوٹل ووٹوں میں سے اگر 40 فیصد ووٹ مسترد ہو جائیں تو پورا الیکشن ہی مسترد یا کالعدم ہوجایگا۔۔۔
اگر PTi کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا تو ہم سب پولنگ بوتھ جائیں گے اور بیلٹ پیپر پر عمران خان "آئی لو یو" لکھیں گے اور اگر قلم ساتھ نہ لے جانے دی تو بیلٹ پیپر پر دو انتخابی نشانوں کے بیچ میں یا پھر 1 کی بجائے 2 یا 3 نشانوں پر مہر لگا کر ووٹ مسترد کروائیں گے۔۔ پیسہ بھی ضائع ہوگا اور وقت بھی، الیکشن بھی دوبارہ کروانے پڑیں گے،۔۔۔

خان کے بغیر الیکشن۔۔۔۔
نامنظور نامنظور ۔۔۔
غلام نہیں آزاد پاکستان۔۔۔۔

04/10/2023

‏شادی کے بعد 10 سال تک وہ اولاد کی نعمت سے محروم رہا
2001 میں اس نے فلپائن میں ایک یتیم خانہ کھولا.

19 سال بعد

افریقہ کے 28 ملکوں میں وہ 21 یتیم خانے چلا رہا ہے.

7000 یتیم اس کی زیر کفالت ہیں.

2000 غریب خاندانوں کی وہ کفالت کر رہا ہے.

ماہانہ 1000 ٹن غذائی اجناس وہ افریقی ممالک میں غریب غرباء اور فقراء میں تقسیم کرتا ہے.

ان ہزاروں بچوں اور بچیوں کی تعلیم،تربیت اور شادی بیاہ بھی اس نے اپنے ذمے لیے ہوئے ہیں.

ان بچوں میں بہت بڑی تعداد غیر مسلم ماوں کی کوکھ سے پیدا ہونے والوں کی ہے وہ انہیں فطرت سلیمہ پر تربیت کرتا ہے،بچپن سے قرآن مجید کی تعلیم دیتا ہے.

یہ سب اخراجات وہ اور اسکی بیوی اپنی ذاتی انکم سے اٹھاتے ہیں،عطیات نہیں لیتے ہیں.

حیرت کی بات یہ ہے کہ یتیموں اور مسکینوں پر خرچ کرنے والے اس شخص نے نہ تو ذاتی گاڑی رکھی ہے اور نہ ہی ذاتی گھر بنایا ہے وہ کچی آبادی میں ایک معمولی سے کرائے کے گھر میں رہائش پذیر ہیں.

وہ کہتے ہیں میں اللہ تعالی سے ایک بیٹا مانگ رہا تھا اللہ تعالی نے مجھے 7000 دے دیے.

عرب دنیا انہیں "ابو الایتام " یتیموں کے باپ کے نام سے جانتی ہے۔

یہ ہیں ہمارے دور کے عظیم انسان علی غامدی ان کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔

26/09/2023

‏ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا "شیوانا" (قبل از اسلام ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا.. "میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے..
آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں.."
‏شیوانا لڑکے کے ساتھ فوراً معبد میں پہنچا اور کیا دیکھتا ھے کہ عورت نے بچی کے ھاتھ پاؤں رسیوں سے جکڑ لیے ھیں اور چھری ھاتھ میں پکڑے آنکھ بند کئے کچھ پڑھ رھی ھے..
‏بہت سے لوگ اُس عورت کے گرد جمع تھے .
اور بُت خانے کا کاھن بڑے ‏فخر سے بُت کے قریب ایک بڑے پتّھر پر بیٹھا یہ سب دیکھ رھا تھا..
‏شیوانا جب عورت کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ اُسے اپنی بیٹی سے بے پناہ محبّت ھے اور وہ بار بار اُس کو گلے لگا کر والہانہ چوم رھی ھے.
مگر اِس کے باوجود معبد کدے کے بُت کی خوشنودی کے لئے اُس کی قربانی بھی دینا چاھتی ھے.
‏شیوانا نے اُس سے پوچھا کہ وہ کیوں اپنی بیٹی کو قربان کرنا چاہ رھی ھے..
عورت نے جواب دیا..
"کاھن نے مجھے ھدایت کی ھے کہ میں معبد کے بُت کی خوشنودی کے لئے اپنی عزیز ترین ھستی کو قربان کر دوں تا کہ میری زندگی کی مشکلات ھمیشہ کے لئے ختم ھو جائیں.."
‏شیوانا نے مسکرا کر کہا..
"مگر یہ بچّی تمہاری عزیز ترین ھستی تھوڑی ھے..؟
اِسے تو تم نے ھلاک کرنے کا ارداہ کیا ھے..
تمہاری جو ھستی سب سے زیادہ عزیز ھے وہ تو پتّھر پر بیٹھا یہ کاھن ھے کہ جس کے کہنے پر تم ایک پھول سی معصوم بچّی کی جان لینے پر تُل گئی ھو..
یہ بُت احمق نہیں ھے..
وہ تمہاری عزیز ترین ھستی کی قربانی چاھتا ھے.. تم نے اگر کاھن کی بجائے غلطی سے اپنی بیٹی قربان کر دی تو یہ نہ ھو کہ بُت تم سے مزید خفا ھو جائے اور تمہاری زندگی کو جہنّم بنا دے.."
‏عورت نے تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بچّی کے ھاتھ پاؤں کھول دیئے اور چھری ھاتھ میں لے کر کاھن کی طرف دوڑی‏
مگر وہ پہلے ھی وھاں سے جا چکا تھا..
کہتے ھیں کہ اُس دن کے بعد سے وہ کاھن اُس علاقے میں پھر کبھی نظر نہ آیا..
‏دنیا میں صرف آگاھی کو فضیلت حاصل ھے اور ‏واحد گناہ جہالت ھے..
‏جس دن ہم اپنے "کاہنوں" کو پہچان گئے ہمارے مسائل حل ہو جائیں گے !!

20/09/2023

‏کینیڈا نے اپنے شہری کہ ہلاکت پہ انڈیا کی ناک میں دم کردیا ہے سفیر کو نکال دیا ہے اور پوری دنیا کو ساتھ ملانے کی کوششیں شروع کردی ہیں ۔
جبکہ ہم نے ارشد شریف کی شہادت پہ کینیا سے چھوٹا موٹا احتجاج بھی نہی کیا۔
اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟
Copied

10/09/2023

دہ دئ زوان نوم عبداللہ دے تعلق ئ دہ سوات سیمی سرہ دے دہ سعودی عرب شرما نومے زے کے پاتی کیدہ دہ اطلاعاتو مطابق وویلے کیگی چی غر تہ ختلے وو اوو وفات شوے دے ۔دہ 7 سال نہ پہ سعودی عرب کے وو کاغذات ئ خراب وو ۔یوا ہفتہ ئ وشوہ چی وفات دے دہ خپل خپلوانوں پتہ ئ نہ لگی چی سوات دہ کمئ سیمی سرہ ئ تعلق دے دا پوسٹ دہ اللہ دہ رضا دہ پارہ شیر کئ چی خپلوانوں پتہ ئ ولگی جزاکم اللہ خیر۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mingora
000000