Government Primary School Madyan Swat

Government Primary School Madyan Swat

Share

GPS Madyan provide free education and free books to all students

11/11/2025

Thanks To Mezajuddin sb, Meslahuddin sb and Shah sb for their help to our students

05/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Laila Kausar, Arif Swati

31/10/2025

🏏 GOVERNMENT PRIMARY SCHOOL MADYAN SWAT 🏏
🌟 District Level Cricket Tournament 🌟
Our Young Champions Have Reached the Semi-Final! 🏆
Hard work • Team spirit • Dedication
💪 Proud of Our Team! 💛

31/10/2025

حصول تعلیم کے سلسلے میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں یکساں اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔جس میں مختلف نوعیتوں کے مسابقتی سرگرمیاں اور کھیل (سپورٹس) شامل ہیں۔ محکمہ تعلیم کی زیر نگرانی پرائمری، مڈل،ہائی اور ہائیر سکنڈری سطح پر سالانہ کے حساب سے مذکورہ سرگرمیاں منعقد ہوتے رہتے ہیں جن میں تمام سرکاری سکول حصہ لیتے رہتے ہیں۔
ان مسابقتی سرگرمیوں میں تلاوت، نعت، ملی نغمے، قومی ترانہ ، کرکٹ، رسی کشی اور دوڑ وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔

* *گورنمنٹ پرائمری سکول مدین سوات کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پچھلے 6 ، 7 سالوں سے ضلعی سطح پر پوزیشن حاصل کرتا چلا آرہا ہے۔*

*اور پچھلے پانچ سالوں سے تحصیل بحرین میں کرکٹ چیمپئین رہی ہے۔*

*دیگر سرگرمیوں مثلا تلاوت، نعت وغیرہ میں بھی گورنمنٹ پرائمری سکول مدین کی ایسی ہی کارکردگی ہے جو سب کی سامنے ہے۔*

26/07/2022

Admissions open at GPS MADYAN Swat.
(CLASS KG TO 5th)
We are offering quality education.
Features.
1. Well qualified staff.
2. Free education.
3. Peaceful environment.
4. No admission fee.
5. Free Text books.
7. Participation in Sports and Bazm e Adab competitions.
SO DON'T BE LATE.

07/04/2022

خیبر پختونخوا میں موسم بہار کی تعطیلات کے بعد کل 8 اپریل 2022 بروز جمعہ تمام تعلیمی ادارے دوبارہ سے کھل جائیں گے
07:30 am School Opening time
GPS Madyan Swat

08/07/2021

گورنمنٹ پرائمری سکول مدین سوات،
جماعت ادنیٰ سے جماعت پنجم تک داخلے جاری ہیں

23/05/2021

خوش خبری 🎤
📢کل مورخہ 24 مئی کو تعلیمی ادارے کھل رہے ھیں. حاضری صبح 7:30 بجے ہوگی.. تمام طالب علموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنا بیگ ٹھیک کر لیں کوئی کمی وغیرہ ھو تو پورا کرلیں. شکریہ.📢

22/05/2021

والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ بروز پیر مورخہ 24 مئ Sop, s کے تحت اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں.

15/02/2021

خوش خبری 🎤
📢کل مورخہ 16 فروری کو تعلیمی ادارے کھل رہے ھیں. حاضری صبح آٹھ بجے ھوگی.. تمام طالب علموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنا بیگ ٹھیک کر لیں کوئی کمی وغیرہ ھو تو پورا کرلیں. شکریہ.📢

Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


School Road Near Government Higher Secondary School Madyan Swat
Mingora
19020

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:30
Tuesday 08:30 - 12:30
Wednesday 08:00 - 12:30
Thursday 08:30 - 12:30
Friday 08:30 - 11:30
Saturday 08:00 - 12:30