19/02/2026
While PMDC replaced PMC, it unfortunately continued the same money-grabbing policies. The annual license fee was increased from Rs. 200 to Rs. 3,000 — nearly a 14-fold rise. Moreover, the authority has continued the policy of not issuing the pocket registration card, which costs hardly Rs. 200 to produce.
10/02/2026
𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞 𝐂𝐨𝐚𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐎𝐚𝐭𝐡 𝐭𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 ceremony of new first year MBBS (Session 2026), Saidu Medical College, Swat. SMC Batch 29th .
Wishing you all best wishes 🩺🩺👏👏
06/02/2026
A new chapter begins at Saidu Medical College, Swat. Welcoming the future healers at the White Coat Ceremony 2025–26 on 10th February 🤍🩺
06/02/2026
Saidu Medical College Swat hosted a successful workshop on
"Use of Laser in Gynecology"! 🌟
"
05/02/2026
2018 سے پختو نخواه میں ڈاکٹرز پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل جابز سے محروم ہیں، ہسپتالوں پر آؤٹ سورسنگ اور ٹھیکداری نظام کے ناکام تجربات جاری ہیں۔
صحت پختو نخواه میں صرف 41 پیشلسٹ ڈاکٹرز کی پوسٹوں پر بھرتی اور وه بھی فیکس پے پر ایک سال کے دیہاڑی پر تو ایسا غلامانہ بھرتی پھر جہاں جاب سیکورٹی نہ ہو تو یہ ڈاکٹر ز باہر نہ جائیں تو کیا کریں ٬ اور اس پر بھی سیاسی غلام خوشی منا رہے ہیں
پنجاب تو ویسا ہم سے 100 سال آگے میں لیکن صرف سندھ میں ہزاروں میڈیکل افیسر ز کی بھرتی کے بعد اب سپشليسٹ ڈاکٹر ز کی مستقل بھرتیاں جاری ہے
بچاؤ، ہسپتال بچاؤ!
تجربات بند کرو !!!
30/01/2026
سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپیٹلز کے کیجولٹی ڈیپارٹمنٹ میں نصب (CT Scan) سکین مشین کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔
سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی کیجولٹی میں سی ٹی سکین مشین کی بحالی سے مریضوں کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی آئے گی۔ یہ سہولت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نجیب اللہ کی خصوصی کاوشوں سے ممکن ہوئی ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں مالاکنڈ ڈویژن اور ملحقہ علاقوں کے مریضوں کو مقامی سطح پر معیاری تشخیصی سہولیات میسر آئیں گی اور انہیں علاج کے لیے ہسپتال سے باہر جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
ہسپتال انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے جائیں گے، تاکہ سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات کو مزید بہتر اور مؤثر بنایا جا سکے۔
28/01/2026
اور ہمارا ٹیچنگ ہسپتال محروم ضلعی ہسپتال تو دور کی بات
🔹A decision has been made to appoint a neurologist and a pediatric neurologist in every DHQ hospital.
🔹Instructions have also been issued to provide three months of stroke management training to one doctor and one nurse in each district.