Al Islamic Education Academy

Al Islamic Education Academy Al Islamic Education Academy providing creative learning environment.

Eid Mubarak✨
21/03/2026

Eid Mubarak✨

23/02/2026

Today's Activity

🌙 رمضان مبارک 🌙اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اس بابرکت مہینے کی رحمتیں، برکتیں اور مغفرت نصیب فرمائے۔یہ مہینہ...
19/02/2026

🌙 رمضان مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اس بابرکت مہینے کی رحمتیں، برکتیں اور مغفرت نصیب فرمائے۔
یہ مہینہ صبر، عبادت، تقویٰ اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ہے۔
اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی ہر نیک تمنا پوری کرے۔
آمین

Admissions Open for session 2026-27
09/02/2026

Admissions Open for session 2026-27

کشمیر کی آزادی تکہماری آواز، ہمارا قلم اور ہمارا ضمیر کشمیریوں کے ساتھ ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر
05/02/2026

کشمیر کی آزادی تک
ہماری آواز، ہمارا قلم اور ہمارا ضمیر کشمیریوں کے ساتھ ہے۔
یومِ یکجہتی کشمیر

02/02/2026

👏 Maaz Ahmad Kabir | Class 2nd
Trying his best on Annual Day 🎤

✨🎉𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐢𝐳𝐞 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐜𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲🎉✨🏆 یہ تقریب نہ صرف انعامات کی تقسیم کا موقع تھی بلکہ اساتذہ کی رہنمائی، والدین کے ت...
31/01/2026

✨🎉𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐢𝐳𝐞 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐜𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲🎉✨
🏆 یہ تقریب نہ صرف انعامات کی تقسیم کا موقع تھی بلکہ اساتذہ کی رہنمائی، والدین کے تعاون اور طلبہ کی محنت کا عملی ثبوت بھی تھی۔ تقریبِ تقسیمِ انعامات کی خوبصورت جھلکیاں 🏆

🌟 الاسلامک ایجوکیشن اکیڈمی 🌟📢 داخلے جاری ہیںنرسری تا جماعت ہشتم✨ معیاری تعلیم، بہترین تربیت ✨🏫 نمایاں خصوصیات:✔ صاف ستھر...
28/01/2026

🌟 الاسلامک ایجوکیشن اکیڈمی 🌟
📢 داخلے جاری ہیں
نرسری تا جماعت ہشتم
✨ معیاری تعلیم، بہترین تربیت ✨
🏫 نمایاں خصوصیات:
✔ صاف ستھرا اور پرسکون تعلیمی ماحول
✔ قابل، تجربہ کار اور بااخلاق اساتذہ
✔ ہر بچے پر انفرادی توجہ
✔ دینی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
✔ ہوم ورک کی باقاعدہ جانچ
✔ والدین کو ڈیلی ہوم ورک اور ٹیسٹ رپورٹ کی فراہمی
✔ نظم و ضبط پر خصوصی توجہ
📘 تعلیم کے ساتھ تربیت — روشن مستقبل کی ضمانت
📌 آج ہی اپنے بچے کے بہتر مستقبل کے لیے داخلہ کروائیں!

30/12/2025

Learning by doing💞😍

25/12/2025

*"Saluting the Father of the Nation 🇵🇰 "*

16 دسمبر — شہدائے اے پی ایس کی یاد میںہم آج بھی اُن معصوم جانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے علم کی راہ میں اپنی جانیں ...
16/12/2025

16 دسمبر — شہدائے اے پی ایس کی یاد میں
ہم آج بھی اُن معصوم جانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے علم کی راہ میں اپنی جانیں قربان کیں۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں امن، اتحاد اور برداشت کی راہ پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین

Drawing Competition✨🎉
05/11/2025

Drawing Competition✨🎉

Address

Rang Mohallah
Mingora

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:00
Tuesday 07:30 - 14:00
Wednesday 07:30 - 14:00
Thursday 07:30 - 14:00
Friday 07:30 - 11:29
Saturday 07:30 - 14:00

Telephone

+923428951919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Islamic Education Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category