Madrsa arabia anwaar ul quran

Madrsa arabia anwaar ul quran

Share

خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ (الحدیث)

25/05/2026
23/04/2026

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

ان شاءاللہ بروز جمعۃالمبارک 24 اپریل 2026 صبح 9 بجے
*مدرسه عربیہ انوار القران اینڈ انوار القران ایجوکیشن اکیڈمی*
*(جدید زیر تعمیر بلڈنگ }*
*طاہر اباد روڈ یخ کوہے مینگورہ سوات میں*
*Class room management*
*Teaching methodology*
*S.L.Os Base Teaching*
پر پشاور یونیورسٹی کے *ایسوسی ایٹ پروفیسر جناب ڈاکٹر نیاز محمد عاجز صاحب*
*ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر نوید اللہ جان صاحب اور پروفیسر ڈاکٹر میر احمد شاہ صاحب* ٹریننگ دینگے۔ تمام دوست اس موقع سے فایدہ حاصل کریں اور ٹیچنگ سٹاف سمیت شرکت کریں۔

*(نوٹ) psra کے مسئلے مسائل پہ بھی نشست ہوگی۔*

*گل نبی موسیٰ زئی صدر اقراء آرگنائزیشن۔*

23/04/2026

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
ان شاءاللہ بروز ہفتہ 25 اپریل 2026 صبح 9 بجے *BERJAYA University school for youth Ghazi Khan (Buner)* *میں کلاس روم مینجمنٹ، ٹیچنگ میتوڈالوجی، اور ایس ایل اوز بیس* پر پشاور یونیورسٹی کے *ایسوسی ایٹ پروفیسر جناب ڈاکٹر نیاز محمد عاجز صاحب*
*ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر نوید اللہ جان صاحب*
*پروفیسر ڈاکٹر میر احمد شاہ صاحب*
ٹریننگ دینگے۔ تمام دوست اس موقع سے فایدہ حاصل کریں اور فیمیل ٹیچنگ سٹاف سمیت شرکت کریں۔
*نوٹ۔* بونیر میں صرف فیمیل سٹاف شرکت کرینگے۔

*نیز psra کے مسئلے مسائل پہ بھی موقع پہ کام ہوگا۔*

*گل نبی موسیٰ زئی صدر اقراء آرگنائزیشن۔*

18/04/2026

تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ ایم پی اے صاحب
Fazal Hakeem

17/04/2026

اناللہ واناالیہ راجعون 😭

Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mingora
19130