میٹرک پاس جو جرمنی جانا چاہتے ہیں وہ اس پوسٹ پر متوجہ ہوں !
ویسے تو ہر کوئی باہر جانا چاہتا ہے ، اور بہت لوگوں کی خواہش اس لئے پوری نہیں ہوتی کہ انکے تعلیم اس برابر نہیں کہ وہ جرمنی اسٹڈی ویزا یا جاب سیكر ویزا پر جا سکیں اور کچھ لوگ تعلیم تعلیم ہونے کے باوجود اس لئے نہیں جا پاتے کیوں کہ ان کے پاس جرمنی جانے کے لئے پیسے نہیں ہوتے .
آپکو بتاتی چلوں کہ جرمنی میں ویسے تو سرکاری یونیورسٹیوں میں تعلیم کی کوئی فیس نہیں ہوتی البتہ آپکو وہاں اپنے ایک سال کا خرچہ کرنے کے لئے جرمن بینک میں پیسے بھیجنے پڑتے ہیں جو اس بات کی ضمانت ہو کہ آپ جرمنی میں ایک سال تعلیم کے ساتھ اپنا درگزر کر سکیں .
جرمنی اس وقت یورپ کے امیرترین اور خوشحال ترین ممالک میں سے ہے . اور وہاں جانا، رہنا، کمانا ، ایک اچھے مستقبل لئے بہترین ملک ہے .
• جرمنی آسبلڈنگ ویشنل پروگرام (AUSBILDUNG VACATIONAL PROGRAM)
یہ جرمنی میں ایک ایسا پروگرام ہے جس کے ذریعے آپ جرمنی میں جا کر کام کر سکتے ہیں ! اور مستقل رہائش اختیار کر سکتے ہیں .
ویسے تو یہ ایک اسٹڈی ویزا پروگرام ہے لیکن دراصل یہ اسٹڈی ویزا سے مختلف ہے .
1- آسبلڈنگ ایک پروگرام ہے جو کسی کمپنی یا کالج کے زریعے کی جاسکتی ہے
2- آسبلڈنگ کے لئے آپکے تعلیم کم از کم میٹرک لازمی ہو اور میٹرک کے ساتھ ساتھ آپکے پاس جرمن زبان (B2) لازم ہو ! جرمن زبان آپ جرمن کے ایک ادارے سے کر سکتے ہیں جو لاہور اور کراچی میں قائم ہے جسکو (GOETHE INSTITUTE) کہتے ہیں . اس ویزا کے لئے ایلٹس وغیرہ کی ضرورت نہیں .
3- عمر کی حد 16 سے 24 سال ! یہ ایک ایسا کام ہے جو صرف نوجوان لوگ کام کر سکتے ہیں کیونکہ یہ ویزا کا کام فیکٹری یا کارخانوں میں کر سکتے ہیں .
4- اس ویزا کے لئے دنیا بھر سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں اور میں یہ کہوں گی کہ جو لوگ میٹرک پاس ہوں اور گلف ممالک میں ذلیل ہورہے ہیں وہ خاص اس ویزا پر توجہ دیں .
5- اس ویزا کے لئے نہ آپکو بینک اسٹیٹمنٹ چاہیے اور نہ ہی بلاک اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت ہے .
6- اس ویزا پر آپ جس کمپنی یا کالج میں جا رہے ہیں وہ آپکو مہینے کا وظیفہ بھی دیں گے جس سے آپ جرمنی میں گزربسر کر سکتے ہیں اور آپکے ٹریننگ مکمل ہوتے ہی وہ آپکو جاب پرمٹ دیں گے .
7- اس ویزا کے لگنے کے چانس 99 فیصد ہے
Credence Educational Consultants
We are processing student, visit and immigration visas to UK, AUS, CA, US, China and Europe.
23/05/2022
12/05/2022
•European Scholarships Without IELTS in 2022 (Fully Funded)
•Big Market, alot of Universities and offers to Bachelor, Master PhD Students.
•The European Scholarships will Cover Full Tuition Fee, Monthly Stipend, Airfare Tickets, Accommodation, Health Insurance, Meals.
05/04/2022
Scholarship opportunity in🇦🇺
Minimum CGPA 3.00 above 4.00 GPA B's and Ms.
Completion of degree onward 2020.
IELTS and PTE also must.
سعودی عرب آنے کیلئے PCR کی شرط ختم ۔ قرنطینہ کی شرط ختم۔ کھلی جگہوں پر ماسک کی پابندی ختم۔ مساجد سماجی فاصلہ ختم ۔ وزٹ ویزہ اوپن۔
الحمدللہ
27/02/2022
scholarship Opportunities in Italy
24/02/2022
پاکستان نے 24 فروری سے ان لوگوں کیلئے PCR ٹیسٹ کی شرط ختم کردی جو اپنی ویکسین کی مکمل خوراکیں لے چکے ہیں۔
22/02/2022
آسٹریلیا سٹڈی ویزا آپلائی کرنے کیلئے PTE انگلش ٹیسٹ یا IELTS ٹیسٹ ضروری ہے کم سے کم سکور آنے پر گھبرا نے کی کوئی ضرورت نہیں ہم پھر بھی آپکی ویزے کیلئے آپلائی کرسکتے ہے
Contact:0347-5236536
0313-2626911
Email:[email protected]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kanra Baba Road Shahdara (Watky) Mingora Swat
Mingora
19130
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 05:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 05:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |