22/12/2025
Class 5th
اعلانِ نتیجہ – گورنمنٹ پرائمری اسکول گناجیر 📢
الحمدللہ!
گورنمنٹ پرائمری اسکول گناجیر کے طلبہ و طالبات کا حتمی نتیجہ باضابطہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔
ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور والدین و اساتذہ کی محنت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
🌸 کامیابی محنت کا ثمر ہے 🌸