Madrasa Mzahir-ul-quran Gulibgh Swat

Madrasa Mzahir-ul-quran Gulibgh Swat اولاد کی تربیت اور علم سے محبت کا معیاری ادارہ

مونگ ٹول مڑہ کئی چی خوا یو یخہ شی😭، مونگ ستاسو د مرضئ خبری نہ کوو، مونگ د امن خبرہ پہ منبر نہ کوو، مونگ ڈوڈئ ڈیرہ خرو، م...
05/05/2026

مونگ ٹول مڑہ کئی چی خوا یو یخہ شی😭، مونگ ستاسو د مرضئ خبری نہ کوو، مونگ د امن خبرہ پہ منبر نہ کوو، مونگ ڈوڈئ ڈیرہ خرو، مونگ پہ گاڑو کی گرزو، مونگ نہ یو فرشتے جوڑی کڑی، مونگ ستاسو پہ دنیا کی فٹ نہ رازو، مونگ ھوم دلتہ پہ دی دنیا کی نور خوشحالہ نہ یو😭

*اعلانِ داخلہ* 🎤 سکولز ،کالجزاور یونیورسٹیز کے طلباء کے لیے علم دین سیکھنے کا سنہری موقع ،،،*کیا آپ علم دین سیکھنا چاہتے...
17/03/2026

*اعلانِ داخلہ* 🎤
سکولز ،کالجزاور یونیورسٹیز کے طلباء کے لیے علم دین سیکھنے کا سنہری موقع ،،،
*کیا آپ علم دین سیکھنا چاہتے ہیں؟*
*کیا آپ صبح کے اوقات میں اسکول، کالج، یونیورسٹی یا دوسرے کاموں میں مصروف ہوتے ہیں؟*
*اور کیا آپ علم دین سیکھ کر معاشرے میں ایک نیک، باعمل اور باکردار شخصیت بننے کا عزم رکھتے ہیں

*اگر ہاں، تو آئیے!*
*جیّد، باصلاحیت اور تجربہ کار علماء کرام کی زیر نگرانی علمِ دین حاصل کیجئے — ایک منظم، مربوط اور سہل انداز میں!*

*ہم آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں*
*"بعد نماز مغرب ( ایوننگ) کلاسز پر مشتمل دراسات دینیہ کا مختصر نصاب مغرب تا عشاء (دو سالہ) "*
*" بعد از ظہر ( افٹر نون ) کلاسز آٹھ سالہ درس نظامی وفاق المدارس العربیہ پاکستان بورڈ کے تحت ماسٹر (M.A) کے مساوی سند دی جائیگی۔
* تاکہ آپ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ علم دین کے نور سے بھی اپنے دل و دماغ کو روشن کر سکیں۔*

داخلے جاری ہیں
آج ہی رجسٹریشن کروائیں!
03449880070/03438693499/03499101211
*علم حاصل کیجیے، عمل کیجیے، اور امت کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیجیے۔*

منجانب:
*مدرسہ مظاہر القرآن *
*محلہ میرہ گلی باغ سوات*
زیرنگرانی ۔ استاد العلماء قاری عبد الغفار صاحب مدظلہ العالی ۔

سالانہ دستار فضیلت وتقسیم انعامات 25 جنوری بروز اتوار 2026
26/01/2026

سالانہ دستار فضیلت وتقسیم انعامات 25 جنوری بروز اتوار 2026

14/12/2025

سالار علم وعمل پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ انتقال فرما گئے۔

دیوانے یتیم ہو گئے ۔۔۔۔۔😢😢😢

05/06/2025
29/03/2025
مدرسہ مظاہر القرآن کے اساتذہ کرام اور طلباء کرام کے طرف سے مدرسہ ھذا کے مدرس صاحبزادہ مولوی عباد الرحمٰن صاحب کو سند فرا...
30/01/2025

مدرسہ مظاہر القرآن کے اساتذہ کرام اور طلباء کرام کے طرف سے مدرسہ ھذا کے مدرس صاحبزادہ مولوی عباد الرحمٰن صاحب کو سند فراغت حاصل کرنے پر مبارکباد اور ھدئے پیش کئے۔

مدرسہ مظاہر القرآن کے مایہ ناز مدرس صاحبزادہ مولوی عباد الرحمٰن صاحب کو آٹھ سالہ علمی سفر کے اختتام پر مدرسہ کے اساتذہ ا...
26/01/2025

مدرسہ مظاہر القرآن کے مایہ ناز مدرس صاحبزادہ مولوی عباد الرحمٰن صاحب کو آٹھ سالہ علمی سفر کے اختتام پر مدرسہ کے اساتذہ اور طلباء کرام کے طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

Address

Maira
Mingora
19200

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00
Sunday 14:00 - 20:00

Telephone

+923449880070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Mzahir-ul-quran Gulibgh Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category