Govt. High School Chaki Faiq Minchinabad

Govt. High School Chaki Faiq Minchinabad Govt. High School Chaki Faiq is one of the leading institutes in the region.

Government High School Chakki Faiq is a state-of-the-art public institution in Minchinabad, Bahawalnagar, recognized for its national-level achievements and academic excellence.

پرنسپل رانا ساجد صاحب کی جانب سے کلاس فور ملازمین کو شاباش اور عزت دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ ادارے کی کامیابی ہر سطح پر ...
14/12/2025

پرنسپل رانا ساجد صاحب کی جانب سے کلاس فور ملازمین کو شاباش اور عزت دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ ادارے کی کامیابی ہر سطح پر کام کرنے والوں کی مرہونِ منت ہوتی ہے۔
Rana Sikandar Hayat

12/12/2025

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری ساؤتھ پنجاب جناب خواجہ مظہر الحق اور ڈپٹی سیکرٹری ساؤتھ پنجاب محترمہ حنا چوہدری نے پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول چکی فائق رانا ساجد صاحب کوتعریفی سند سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز اسکول کی عمدہ کارکردگی، بہتر انتظامی اقدامات اور ٹیم ورک کا اعتراف ہے۔
رانا ساجد صاحب کے لیے یہ لمحہ خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اسٹاف نے بھی ان کا زبردست استقبال کیا اور اس کامیابی پر مکمل خوشی کا اظہار کیا۔
ویڈیو میں یہ مناظر صاف دکھائی دیتے ہیں کہ کس طرح ادارے کی ٹیم نے دل سے محنت کی اور بہترین ماحول پیدا کیا۔
یہ اعزاز نہ صرف اسکول بلکہ پورے علاقے کے لیے فخر کی بات ہے۔
محنت، نظم و ضبط اور مثبت تبدیلی کا سفر اسی طرح جاری رہے گا۔
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Officer SE Bahawalnagar
School Education Department, South Punjab

11/12/2025
اللہ تعالیٰ کا خاص کرم، میرے والدین کی دعائیں، میرے اساتذہ کی رہنمائی، اور میرے سٹاف، کلاس فور  کی محنت سے آج ضلع بہاولن...
11/12/2025

اللہ تعالیٰ کا خاص کرم، میرے والدین کی دعائیں، میرے اساتذہ کی رہنمائی، اور میرے سٹاف، کلاس فور کی محنت سے آج ضلع بہاولنگر میں واحد بوائز ہائی سکول گورنمنٹ ہائی سکول چکی فائق تھا جسے محترم ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈپٹی سیکرٹری صاحبہ نے Appreciation Letter سے نوازا۔

Sst میرے ساتھ میرے نائب Appreciation مشتاق صاحب کو بھی ملنا ہمارے ادارے اور تحصیل منچن آباد کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔

اس سے قبل بھی 22 سے زائد Appreciation Letters مل چکے ہیں، جو میرے لیے فخر اور حوصلہ افزائی کا باعث ہیں۔

آخر میں، میں اپنے تمام دوستوں، ساتھیوں اور علاقے کے معززین کا دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں کہ ہمیشہ میرا حوصلہ بڑھایا۔
شکریہ!

ماجد عالم بلوچ، گورنمنٹ ہائی سکول چکی فائق کے نہایت باصلاحیت سابقہ طالب علم ہیں۔ انہوں نے 2020 میں یہاں سے میٹرک مکمل کی...
10/12/2025

ماجد عالم بلوچ، گورنمنٹ ہائی سکول چکی فائق کے نہایت باصلاحیت سابقہ طالب علم ہیں۔ انہوں نے 2020 میں یہاں سے میٹرک مکمل کیا اور اس وقت یونیورسٹی آف پنجاب میں بی ایس انگلش لٹریچر کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
ماشاءاللہ، کم عمری میں ہی پنجابی غزل، نظم اور ڈرامہ رائٹنگ میں نمایاں کام کر رہے ہیں۔ ان کی صلاحیتوں کا اعتراف بڑے اداروں نے بھی کیا ہے۔
1. پنجابی غزل میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
آل پاکستان ایونٹ (ب یادِ ناصر کاظمی)
2. پنجابی غزل میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور
آل پاکستان ایونٹ (فانوس)
ادارہ اپنے اس ہونہار طالب علم پر فخر کرتا ہے اور ان کے روشن مستقبل اور مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہے۔
Rana Sikandar Hayat.
Majid Alam Baloch

10/12/2025
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026ء تک ہونگی، نوٹیفیکیشن جا...
06/12/2025

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026ء تک ہونگی، نوٹیفیکیشن جاری

Jasmine in Full Bloom.
04/12/2025

Jasmine in Full Bloom.

Admissions open
04/12/2025

Admissions open

29/11/2025

ہمارے سکول کے کلاس روم صرف پڑھنے کی جگہ نہیں، بلکہ ایک ایسا ماحول ہیں جہاں رنگ، نظم اور خوبصورتی بچوں کی توجہ بڑھاتے ہیں۔ ٹیچرز کی محنت سے ہر کمرہ ایک سجی ہوئی کہانی بن گیا ہے۔
یہ ویڈیو اسی محنت، لگن اور بہتر تعلیمی ماحول کی ایک جھلک ہے۔
Rana Sikandar Hayat

2 Years ago same day
24/11/2025

2 Years ago same day

Address

Minchinabad
62230

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 23:30
Saturday 07:30 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Chaki Faiq Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Chaki Faiq Minchinabad:

Shortcuts

Share

Category