Knowledge is power

Knowledge is power knowledge is power

12/05/2026

😮 Yeh sun ke aap hairan ho jayenge...

Harvard ki research kehti hai:
Jo log subah sirf 5 minute
apna goal likhte hain —
woh 42% zyada kamyab hote hain! ✍️

Kya aap aaj se yeh kaam shuru karoge?
✅ Haan — Like karo
❌ Nahi — Comment karo kyun

👇 Apne us dost ko tag karo
jo abhi bhi apna goal clear nahi kar paya!

12/05/2026

✏️ Aik kaam karo — jawab do!

"Main rozana ___ karta/karti hun
taake apni zindagi behtar bana sakun!"

👇 Comments mein complete karo yeh sentence!

Sabse acha jawab ko main
❤️ Heart karunga personally!

Tag karo apne 2 doston ko
jo seriously change chahte hain! 🚀

06/05/2026
04/05/2026

اے آئی کا صرف ایک ٹول پروپر سیکھ کر مہینے کا $300 سے $5000 تک کما سکتے ہیں

کیسے ائیے دیکھتے ہیں آج کے ڈیجیٹل بزنس آئیڈیا کو اس پوسٹ میں
پوسٹ لمبی ہے ویلے ٹائم پڑھیے گا 🙂
صرف ایک ٹول جو آپ کو سیکھنا ہے اس کا نام ہے Heygen Ai کافی لوگوں نے اس کا نام پہلے سنا
Heygen AI

ایک زبردست ویڈیو جنریشن ٹول ہے جو آپ کو بغیر کیمرہ، بغیر مائیک اور بغیر کسی پروفیشنل اسٹوڈیو کے امیج اور ٹیکسٹ سے ویڈیو بنانے کی سہولت دیتا ہے۔

آپ صرف ایک اسکرپٹ لکھتے ہیں، ایک "AI Avatar" منتخب کرتے ہیں، اور باقی ویڈیو خودکار طریقے سے بن جاتی ہے ۔
جیسے کوئی انسان کیمرے کے سامنے بیٹھ کر بول رہا ہو
آپ اپنا Ai Avatar بھی بنا کر ویڈیو بنوا سکتے ہیں

اب بات کرتے ہیں heygen
سے آپ کون کون سا کاروبار یا سروس شروع کر سکتے ہیں
اگر آپ اس کو سیریس لے کر کام کرتے ہیں تو یہ ایک ٹول کافی ہے آپ کے
فنانشل فریڈم کیلئے

آپ شروع میں اکیلے کام کریں لیکن وقت کے ساتھ اپ اپنی ٹیم کو بلڈ کریں اور کام کو بڑھائیں
300$ سے $5000 کمانا آسان ہے صرف آپ کو پلاننگ ، بزنس پلان ، مارکیٹنگ کرنی ہوگی
چلیں دیکھتے ہیں کون کون سی سروسز دے سکتے ہیں

✅ 1.پہلی سروس ۔ اسپوکس پرسن ویڈیو سروس (Spokesperson Video)

یہ کیا ہے؟
یہ ایک ایسی ویڈیو ہوتی ہے جس میں AI Avatar کسی کمپنی، پروڈکٹ یا سروس کا تعارف کرواتا ہے – جیسے وہ کمپنی کا نمائندہ ہو۔

1. کلائنٹ سے پروڈکٹ یا سروس کی معلومات لیں۔

2. چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے ایک خوبصورت اور مختصر اسکرپٹ لکھیں یا اپنے کلائنٹ سے سکرپٹ لے لیں

3. ہے جن میں اسکرپٹ ڈالیں، ایک پروفیشنل اوتار منتخب کریں۔ اس میں aآپ اپنا فیس بھی لگا سکتے ہیں

4. برانڈنگ کے لیے لوگو اور بیک گراؤنڈ شامل کریں۔

5. ویڈیو رینڈر کریں، کلائنٹ کو بھیج دیں

ہر ویڈیو PKR 2,000 سے 10,000 تک باآسانی سیل کر سکتے ہیں

✅ 2. دوسری سروس ۔ ویڈیو ایڈز بنانے کی سروس (AI Ad Creation)

یہ کیا ہے؟
مختصر، دل کو چھو لینے والے ویڈیوز جو فیس بک ، ٹک ٹاک ، اور انسٹاگرام لوگ لگاتے ہیں اپنی پروڈکٹ کو سیل کرنے لئے

بونس آئیڈیا:
اگر آپ Ads چلانا بھی جانتے ہیں تو پیکیج میں ad running سروس شامل کر کے 5x زیادہ کما سکتے ہیں۔

✅ 3. تیسری سروس - ویڈیو ترجمہ کی سروس (AI Video Translation & Dubbing)

یہ کیا ہے؟
ہے جن کا ایک خاص فیچر ہے جس سے آپ کسی بھی ویڈیو کو دوسری زبانوں میں AI voice کے ساتھ تبدیل کر سکتے ہیں۔

مثال:
آپ کے کلائنٹ کی انگلش ویڈیو کو اردو، عربی، ہندی یا فرنچ میں ڈب کر سکتے ہیں۔

کلائنٹ کون ہو سکتا ہے؟

یوٹیوبرز

انسٹاگرام انفلوئنسرز

کوچز اور ٹرینرز

آپ فی ویڈیو یا فی منٹ چارج کر سکتے ہیں

✅ 4. چھوتی سروس ۔آن لائن کورس ویڈیوز بنانا (Course Creation)

یہ بزنس کس کے لیے ہے؟
ایسے ٹرینرز، کوچز یا انسٹی ٹیوٹس جو خود ویڈیو پر نہیں آنا چاہتے، لیکن پروفیشنل کورس بنوانا چاہتے ہیں۔

آپ کا رول کیا ہوگا

1. ان سے ٹاپک اور کورس آؤٹ لائن لیں۔

2. ہر لیکچر کے لیے اسکرپٹ بنائیں۔

3. ہے جن میں پروفیشنل ٹون کے ساتھ AI ویڈیوز بنائیں۔

4. تھمب نیل، سلائیڈز، برانڈنگ شامل کریں۔

5. مکمل کورس ڈرائیو یا ویب سائٹ پر دیں

یہ ہائی ٹکٹ سروس ہے
ایک کورس کا پراجیکٹ PKR 30,000 – 100,000 تک بک ہو سکتا ہے۔

✅ 5. پانچوی سروس ۔یوٹیوب چینل آٹومیشن (Faceless YouTube Channel)

یہ کیا ہے؟
ایسا یوٹیوب چینل جہاں آپ کی شکل نظر نہ آئے۔ صرف آواز، اوتار اور معلوما ت دیں
کن ٹوپکس کو کوور کر سکتے ہیں

بزنس آئیڈیاز

موٹیویشن

خبریں

ہاؤ ٹو گائیڈز

Google AdSense،Affiliate Links،Sponsorships

سے کمائی کر سکتے ہیں خود کا چینل بھی بنا سکتے ہیں اور اس کی سروسز بھی دے سکتے ہیں یو ٹیوب آٹومیشن چینل بنانے کی

✅ 6. چھٹی سروس ۔ پراپرٹی لسٹنگ ویڈیوز (Real Estate Videos)

یہ سروس رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے ہے ،

آپ کیا کریں گے؟

1. پراپرٹی کی معلومات اور تصاویر لیں۔
2. ایک اوتار کو منتخب کریں جو اس پراپرٹی کو introduce کرے۔
3. ویڈیو بنائیں اور پروفیشنلی کلائنٹ کو دیں

یہ سروس شہر، ملک یا زبان کے مطابق personalize کی جا سکتی ہے۔

✅ 7.ساتویں سروس ۔ ڈیجیٹل بزنس ویڈیو (Digital Business Intro)

یہ چھوٹے کاروباروں کے لیے زبردست چیز ہے۔
ویڈیو میں کیا ہوگا؟
بزنس کا نام ،اس کی تمام سروسز ، رابطے کا طریقہ، برانڈڈ ویژولز

یہ ویڈیو کلائنٹ اپنے واٹس ایپ، انسٹا بایو یا ویب سائٹ پر لگا سکتا ہے

✅ 8. اٹھویں سروس ۔ کارپوریٹ یا HR اے آئ ویڈیوز

بڑی کمپنیوں کو اسٹاف onboarding، training یا awareness ویڈیوز کی ضرورت ہوتی ہے۔ مطلب انھیں ہر دفع نئی پریزنٹیشن بنا کر بتانا پڑتا ہے تو

آپ کیا پیش کریں گے انھیں

اے آئ اوتار کی مدد سے ٹریننگ ویڈیوز
کمپنی پالیسی یا سیفٹی ویڈیوز
پروفیشنلی برانڈڈ انداز میں

یہ B2B (Business to Business) مارکیٹ ہے، جس میں چارجز اچھے ملتے ہیں۔

✅ 9. نویں سروس ۔ پروڈکٹ ایکسپلینر ویڈیوز (Explainer Videos)

یہ خاص طور پر ecommerce یا tech بزنسز کے لیے بہترین ہے۔

آپ کیا کریں گے؟

1. پروڈکٹ کی معلومات لیں۔
2. ایک خوبصورت مختصر ویڈیو بنائیں (30–60 sec)
3. اوتار + visuals + music + CTA شامل کریں۔

✅ 10. دسویں سروس ۔ پرسنل برانڈنگ ویڈیوز (Brand Building)

یہ سروس انفلوئنسرز ، سی ای او ، فاؤنڈر ، انٹرپرنور ، بزنس اونر یا نئے فری لانسرز کے لیے ہے جن کے پاس ویڈیو کنٹینٹ بنانے کا ٹائم نہیں ہوتا یا وہ شاید کیمرے سے شرماتے
لیکن وہ چاھتے ضرور ہے ان کا Clone Ai Video Content ہو اور اس کی ڈیمانڈ بہت ہے اگر آپ اچھے سے بنا لیتے ہیں تو

اور مجھے سب سے اچھی سروس یہی لگی ہے

آپ پیش کر سکتے ہیں
ہفتہ وار AI ویڈیو اپڈیٹس
ٹپس & ٹریکس ویڈیو کونٹینٹ
مختلف زبانوں میں برانڈنگ کر سکتے ہیں

آپ مہینے کے حساب سے اس والی سروس کو بیچ سکتے ہیں

مثال پیکیج

4 ویڈیوز ہر ماہ

2 زبانوں میں

ہر ویڈیو 30-60 سیکنڈ
مطلب پروپر پیکجز بنا کر آفر کر سکتے ہیں

صرف ایک Ai ٹول سیکھ کر آپ 10 سروس آفر کر کے ڈیجیٹل بزنس کر سکتے ہیں
اور اس کیلئے آپ کو پیڈ سبسکرپشن لینی پڑے گی
فری سے کام نہیں چلیں گا بھائی صاحب ۔

آج ڈیجیٹل بزنس آئیڈیا امید کرتا ہوں اچھا لگا ہوگا
اچھا لگا ہے پوسٹ کو لائک اور کمینٹ کر دیا کریں تا کہ پتا چلے میری پوسٹ آپ پڑھتے ہے
اور پوسٹ کو لازمی شیئر کیا کریں کسی کا فائدہ ہو جائے گا

نوٹ : مجھے اس ٹول نے کوئی سپانسر شپ نہیں دی ہے 😃 یہ نہ سوچنا بڑی تعریف کر رہا ہے آصف
مجھے یہ ٹول اچھا لگا تو بتا دیا ۔

17/04/2026

اب جبکہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ختم ہو چکی ہے تو نیٹو سے کال موصول ہوئی، صدر ٹرمپ
مزید تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/432187-


17/04/2026

🚨 Breaking News

ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

ایران کے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی

07/04/2026

Rabta toot choka hy


01/04/2026

Be had Ramzan dasda

Address

Minchinabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge is power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Knowledge is power:

Shortcuts

Share

Category