ILM Helper

ILM Helper All lecture for Matric Inter B.sc Master Classes And All notification of all boards University Announced

08/06/2021
https://youtu.be/i_eIlU9fOcU
05/06/2021

https://youtu.be/i_eIlU9fOcU

10th urdu lec12 ,Sabaq No. 2, Nazria Pakistan, نظریہ پاکستان ,Urdu Class 10th ,Khulasa,on this channel,ilm helper,ilm helper, you can learn, about, urdu,comp...

01/05/2021

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 146 اموات اور 4 ہزار 696 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

9th phy lec16 | position,distance,displacement,velocity,speed,acceleration | learn physics of 9th
30/04/2021

9th phy lec16 | position,distance,displacement,velocity,speed,acceleration | learn physics of 9th

in this video you will learn about: 9th phy lec16 position,distance,displacement,velocity,speed,acceleration , learn physics of 9thposition|distance|displace...

25/04/2021

کرونا وبا: ایک دن میں 118 افراد جاں بحق

کرونا کے 5 ہزار 611 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

18/04/2021

کرونا کی تیسری خطرناک لہر
تمام گورنمنٹ پرائیویٹ میڈیکل یونیورسٹیز ، کالج ،ڈینٹل کالج نرسنگ اسکول، کالجز، پیرامیڈیکل ہیلتھ سائنس سکول اینڈ کالجز مزید دو ہفتوں کے لئے لیے دو مئی تک بند کر دیے گئے۔ ایم بی بی ایس کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے

18/04/2021

پاکستان میں کورونا سے149اموات، 6ہزار127 نئےکیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

18/04/2021

پرائمری اور مڈل امتحانات 2 مرحلوں میں ہونگے، ناقص نتائج پر متعلقہ سکولوں کے اساتذہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

14/04/2021

*کالجوں میں نئے مضامین متعارف کروانے کیلئے پلان تشکیل*

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے سرکاری کالجز میں نئے مارکیٹ اوریینٹڈ مضامین متعارف کروانے کیلئے پلان تشکیل دے دیا ہے۔ صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے ایجوکیشن گورننس میں بہتری اور محکمانہ اصلاحاتی ایجنڈا کے فروغ کیلئے پروگرام کی منظوری دے دی۔ فیصلہ پنجاب کی کل آبادی میں نوکری پیشہ افراد کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ صوبائی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب ندیم محبوب نے کہا کہ پہلے مرحلے میں یہ مارکیٹ اوریینٹڈ مضامین پنجاب کے 4 اضلاع کے 16 مختلف کالجز میں متعارف کروائیں جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ نوجوان نسل میں تعلیم کے فروغ کے ساتھ کاروبار کے فروغ کیلئے بھی موثر حکمت عملی پر کام کر رہا ہے تاکہ طلبا و طالبات کا رجحان انٹرپرینیورشپ کی طرف بڑھایا جاسکے اور پھر یہی نوجوان نوکریاں ڈھونڈنے کی بجائے نوکریاں پیدا کرسکیں۔ سرکاری کالجز میں نئے متعارف کئے جانے والے مضامین میں بی ایس بائیو ٹیکنالوجی، فوڈ سائنس، میڈیکل لیب ٹیکنالوجی، ٹورزم اینڈ ہاسپیٹیلیٹی، ڈیٹا سائنس اور دیگر مارکیٹ اوریینٹڈ مضامین شامل ہیں۔ ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر عاشق حسین کی جانب سے متعلقہ کالجز کو آن بورڈ لیا جاچکا ہے تاکہ نئے تعلیمی سال کے شروع سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا جاسکے۔ سرکاری کالجز میں ان جدید مضامین کے متعارف کروائے جانے سے ماڈرن ایجوکیشن بلا تفریق نوجوان نسل کی پہنچ میں آسکے گی ۔

14/04/2021

واٹس ایپ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے نیا فیچر کا آغاز کردیا

01/04/2021

مرادراس کا نیا بیان سامنے آگیا، طلبا اور اساتذہ کیلئے اہم خبر

Address

Minchinabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILM Helper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ILM Helper:

Shortcuts

Share

Category