City Girls College Minchinabad

City Girls College Minchinabad education

15/05/2023

No change has been made in the schedule of inter exams. The exams will start from May 20. Second year roll numbers have been released.
Therefore, in this regard regular students have been sent to their college and private students on the address provided by them.
If not, check on the respective board website.
Thanks

06/01/2023
05/01/2023

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی،تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی۔موسم سرما کی چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیمطابق بچوں کے امتحانات کے باعث سکولوں میں چھٹیاں بڑھانا درست نہیں،تاہم تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کے حوالے سے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔

04/01/2023

(ایچ ای سی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (HEC) نے اعلان کیا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے مکمل کی ہوئی ڈگریوں کی تو تصدیق کرئے گا لیکن پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ کالجوں کی ڈگریوں کی تصدیق نیہں کرے گا اس لیے طلباء اور والدین کو بذریعہ اشتہار پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے الحاق شدہ کالجز میں داخلوں سے روک دیا گیا ہے کہ ان کالجز میں ایڈمیشن نہ لیں، باقی گورنمنٹ یونیورسٹیوں سے پرائیویٹ کالجز جو کہ الحاق شدہ (Affiliated) ہیں ان کی ڈگری کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، اس بات کو سمجھنے کے لیے آپ ایک مثال کا سہارا لے سکتے ہیں جیساکہ یونیورسٹی آف دی پنجاب سے سرسید یا قائد اعظم جو پرائیویٹ کالجز ہیں الحاق شدہ ہیں ان کی ڈگری قابل قبول ہے اور ایچ ای سی اسکی تصدیق بھی کر دے گی
مسئلہ پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے الحاق شدہ کالجز کا ہے ان کالج کی ڈگری قابل قبول نہیں ہوگی لہذا اس سے احتیاط کریں

الحمداللہ۔۔۔۔ایک بہترین درس گاہ۔۔۔۔۔جو کامیابیوں کی منازل پر گامزن یقین بانٹنے کا سفر جاری و ساری رکھے ہوۓ ہے۔۔۔۔!!!
03/01/2023

الحمداللہ۔۔۔۔

ایک بہترین درس گاہ۔۔۔۔۔
جو کامیابیوں کی منازل پر گامزن یقین بانٹنے کا سفر جاری و ساری رکھے ہوۓ ہے۔۔۔۔!!!

بی ایڈ 1.5 ، M.Ed اور M.A Education سب آپس میں برابر ہیں۔  ان ڈگریوں کے بعد M.Phil Education میں داخلہ ہو سکتا ہے۔ ایم ف...
01/01/2023

بی ایڈ 1.5 ، M.Ed اور M.A Education سب آپس میں برابر ہیں۔ ان ڈگریوں کے بعد M.Phil Education میں داخلہ ہو سکتا ہے۔ ایم فل ایجوکیشن کم از کم ڈیڑھ سال کا ہوگا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نیا روڈ میپ جاری کر دیا۔

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲The day A Legend was Born.Happy Birthday to the Creator and Savior of Pakistan.🇵🇰یوں دی ہمی...
24/12/2022

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲
The day A Legend was Born.
Happy Birthday to the Creator and Savior of Pakistan.🇵🇰
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان

07/12/2022

تعلیمی میدان میں نئے تجربات کی تیاری شروع

ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ سسٹم تبدیل کر کے 10 نکاتی نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے تحت پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردئیے جائیں گے جبکہ فیل یعنی F گریڈ ختم کرکے U گریڈ یعنی ان سیٹسفائی گریڈ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اسی طرح A ون گریڈ 100 تا 80 فیصد کے درمیان فرق کو ختم کر کے A پلس پلس 96 تا 100، A پلس91 تا 95 اور 86 تا 90 کو A گریڈ کیا جا رہا ہے۔ اس دس نظامی گریڈنگ سسٹم کی منظوری ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کے سربراہوں کے اجلاس (آئی بی سی سی ) میں دی جائے گی جوآج (جمعرات 24 نومبر کو) لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کو بھی خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے اجلاس میں 81 تا 85 فیصد نمبروں کو B پلس اور 76 تا 81 نمبروں B گریڈ کردیا جائے گا اسی طرح میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو نمبروں کے بجائے جامعات کی طرز پر گریڈنگ پوائنٹ ایورج (جی پی اے) دینے پر بھی غور ہوگا اجلاس میں اس بات کی بھی منظوری دی جائے گی اپریل مئی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوجائیں اور اگست تک نتائج جاری ہوجائیں سسٹم تبدیل کر کے 10 نکاتی نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردئیے جائیں گے جبکہ فیل یعنی F گریڈ ختم کرکے U گریڈ یعنی ان سیٹسفائی گریڈ متعارف کرایا جارہا ہے اسی طرح A ون گریڈ 100 تا 80 فیصد کے درمیان فرق کو ختم کر کے A پلس پلس 96 تا 100، A پلس91 تا 95 اور 86 تا 90کو A گریڈ کیا جارہا ہے اس دس نظامی گریڈنگ سسٹم کی منظوری ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کے سربراہوں کے اجلاس (ا?ئی بی سی سی ) میں دی جائے گی جو آج (جمعرات 24 نومبر کو) لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کو بھی خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اجلاس میں 81 تا 85فیصد نمبروں کو B پلس اور 76 تا 81 نمبروں B گریڈ کردیا جائے گا۔ اسی طرح میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو نمبروں کے بجائے جامعات کی طرز پر گریڈنگ پوائنٹ ایورج (جی پی اے) دینے پر بھی غور ہوگا۔ اجلاس میں اس بات کی بھی منظوری دی جائے گی اپریل مئی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوجائیں اور اگست تک نتائج جاری ہوجائیں۔

صرف ضلع لاہور کے سکول جمعہ اور ھفتہ بند رہیں گے ۔جبکہ پنجاب کے باقی تمام اضلاع میں معمول کے مطابق تعلیمی ادارے کھلے رہیں...
07/12/2022

صرف ضلع لاہور کے سکول جمعہ اور ھفتہ بند رہیں گے ۔
جبکہ پنجاب کے باقی تمام اضلاع میں معمول کے مطابق تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ۔
سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نوٹیفکیشن

Address

Minchinabad

Telephone

+923007583070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Girls College Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to City Girls College Minchinabad:

Shortcuts

Share

Category