Al-Falah MODEL School Mianwali

Al-Falah MODEL School Mianwali my school

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو
26/08/2026

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو

الحمداللہ❣️
11/06/2026

الحمداللہ❣️

الفلاح ماڈل سکول میانوالی سالانہ QAT رزلٹ الحمداللہ %💯۔Congratulation 🎉
10/06/2026

الفلاح ماڈل سکول میانوالی سالانہ QAT رزلٹ الحمداللہ %💯۔
Congratulation 🎉

10/04/2026
10/04/2026

Congratulations ❣️
Alhimdullah 💯 % Result of 8th Class Pectaa Exam 2026.

رزلٹ 2026
02/04/2026

رزلٹ 2026

پیف کے زیر اہتمام میانوالی میں ضلعی سطح کے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد۔۔۔۔۔۔آج بروز ہفتہ میانوالی میں گورنمنٹ سینٹرل ماڈ...
14/12/2025

پیف کے زیر اہتمام میانوالی میں ضلعی سطح کے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد۔۔۔۔۔۔

آج بروز ہفتہ میانوالی میں گورنمنٹ سینٹرل ماڈل ہائی سکول میں ضلعی سطح کے کھیلوں اور ہم نصابی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مقابلے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریجنل آفس راولپنڈی کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئے، جن میں پیف کے زیرِ انتظام چلنے والے سکولوں کے طلبہ نے شرکت کی۔

مقابلوں میں ججز کے فرائض ڈاکٹر وقار ملک، سابق پرنسپل محمد نصیر شاہ، محمد ریاض بھیروی اور حافظ محمد نضیر و دیگر معزز اساتذہ نے انجام دیے۔ جبکہ کنوینیر کے فرائض بلوم فیلڈ سکول کے پرنسپل محمد ارشد نے ادا کئے۔
ان مقابلوں میں تحصیل پپلاں اور تحصیل عیسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے وہ طلبہ شریک ہوئے جنہوں نے اپنی اپنی تحصیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔

ان مقابلوں میں بیڈمنٹن، والی بال، 100 میٹر اور 200 میٹر دوڑ کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ بزمِ ادب کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے، جن میں حسنِ قرأت، نعت اور تقریری مقابلے شامل تھے۔ طلبہ نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔

مقابلوں کے اختتام پر نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ اعلان کیا گیا کہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچے ڈویژن سطح کے مقابلوں میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر شرکاء اور مہمانانِ خصوصی نے بچوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور ایسے مقابلوں کو طلبہ کی ہمہ جہت نشوونما کے لیے انتہائی مفید قرار دیا۔

۔
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچے ڈویژن سطح کے مقابلوں میں شریک ہوں گے۔

Al Falah School,s  kids ❣️
11/10/2025

Al Falah School,s kids ❣️

Welcome😘back to School
31/08/2025

Welcome😘back to School

Address

Kundain Link Road Mianwali
Mianwali
42200

Telephone

0459232197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah MODEL School Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category