Al Nasr Science Academy Paikhel

Al Nasr Science Academy Paikhel

Share

We offer quality education, test preparation, and guidance for students’ success.

18/06/2026

اکثر طلباء ابھی بھی کمپیوٹر کلاس نہم کی پرانی کتاب سے تیاری کر رہے ہیں، جبکہ اس سال نئی کتاب آ چکی ہے۔ یاد رکھیں، نئی کتاب میں کل 9 یونٹس شامل ہیں۔

Photos from Al Nasr Science Academy Paikhel's post 15/06/2026

فرسٹ ائیر کے طلباء کے لیے انگلش کا فل بک پری بورڈ پیپر شیئر کیا جا رہا ہے، جو مکمل طور پر بورڈ کے پیٹرن کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ تمام طلباء اس پیپر کو لازمی حل کریں اور خود چیک کریں، اس سے آپ کو واضح اندازہ ہو جائے گا کہ کل کے پیپر کے لیے آپ کی کتنی تیاری ہو چکی ہے اور کتنی ابھی باقی ہے، تاکہ آپ بروقت اپنی کمزوریوں کو بہتر بنا سکیں۔
جزاک اللّٰہ

08/06/2026

2nd Year Physics Paper Pairing Scheme 2026 For All Punjab Board

08/06/2026

دہم امتحانات 2027 میں مطالعہ پاکستان کے تمام مختصر سوالات مشقوں (Exercises) میں سے متوقع ہیں، جبکہ معروضی (MCQs) کی تیاری کے لیے پوری کتاب کا مکمل مطالعہ ضروری ہے۔

07/06/2026

*📢 2nd Year Urdu Important Essays 2026 |

*🛑 High Yield Essays*

🔘 میرا پسندیدہ شاعر / شخصیت (علامہ محمد اقبال) — 18 Times
🔘 محسن انسانیت ﷺ — 14 Times
🔘 ماحولیاتی آلودگی — 14 Times
🔘 حب الوطنی اور دہشت گردی — 14 Times
🔘 اردو ہماری قومی زبان / اردو ادب کی اہمیت — 13 Times
🔘 منشیات ایک معاشرتی لعنت — 12 Times
🔘 تعلیم نسواں — 10 Times

*🛑 Medium Yield Essays*

🔘 اتحاد عالم اسلام — 8 Times
🔘 اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات — 8 Times
🔘 محنت میں عظمت — 6 Times
🔘 سماجی و معاشرتی برائیاں (کرپشن) — 5 Times

*🛑 Low Yield Essays*

🔘 میرا نصب العین — 4 Times
🔘 سائنس کے کرشمے — 4 Times
🔘 شجر کاری کی اہمیت — 4 Times
🔘 عمل سے زندگی بنتی ہے، جنت بھی جہنم بھی — 3 Times

01/06/2026

*📢 2nd Year Math Preparation Strategy 2026 |

18/05/2026

2nd Year English Most Important and Repeated Urdu to English Paragraphs
​(For All Punjab Boards 2026)

​اس وقت پاکستان بہت سے ملکی اور بین الاقوامی مسائل میں۔۔

​یہ دنیا ایک امتحان ہے۔ ہمیں سخت محنت کر۔۔۔۔

​اگرچہ دیہاتی زندگی کے فوائد بے شمار ہیں۔۔۔۔

​صحت کے شعبے میں انسان نے بے مثال ترقی۔۔۔

​عبدالستار ایدھی نے قوم کی بے لوث خدمت۔۔۔۔

​ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ۔۔۔۔

​اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔....
​دنیا میں بہت سے مذاہب ہیں۔ سب میں خدا۔۔۔۔

​علامہ اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں۔....

​استاد کسی بھی قوم کے معمار ہوتے ہیں۔....

​ہر ملک کو ترقی کرنے کیلئے امن کی ضرورت۔۔۔۔

​تعلیم کے دو بنیادی مقاصد ہیں۔۔۔۔

​دہشت گردی بہادری نہیں بزدلی ہے۔....

​بچے کی تعلیم و تربیت گھر سے شروع ہوتی ہے۔....

​اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کہ اس ملک میں الیکشن۔۔..

​علم ایک عظیم قوت ہے۔۔۔۔

​کالجوں میں بد نظمی دن بدن بڑھ رہی ہے۔.....

18/05/2026

جو بچے گیارھویں بارھویں کمبائنڈ پیپرز دے رہے ہیں اُن کا گیارھویں کا اولڈ کورس ہی ہوگا، وہ اولڈ سلیبس سے تیاری کریں گے، رول نمبر سلپ پر بھی اولڈ کورس مینشن ہوگا

15/05/2026

*📢 Punjab Summer Camps Update 2026 |

پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے اسکولوں میں تمام کلاسز کے لئے سمر کیمپس لگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق سمر کیمپس جون میں ایک ماہ تک صبح 7:30 بجے سے 9:30 بجے تک جاری رہیں گے تاکہ طلبہ کا نصاب بروقت مکمل کروایا جا سکے۔

15/05/2026

پنجاب بورڈز
دہم کلاس کا رزلٹ 6 اگست کو اور نہم کلاس کا رزلٹ 2 ستمبر کو جاری ہوگا۔
میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dera Peer Phul Shah Near Railway Station Paikhel
Mianwali

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:30
Tuesday 08:00 - 18:30
Wednesday 08:00 - 18:30
Thursday 08:00 - 18:30
Friday 08:00 - 18:30
Saturday 08:00 - 18:30