Al-Mustafa Quran Academy Mianwali

Al-Mustafa Quran Academy Mianwali

Share

Qari Khizar Zeeshan Naeemi is a national award holder in Husn e Qiraat. Qari Khizar Zeeshan Naeemi

25/04/2025

کل انشاء اللہ بعداز نماز مغرب عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جسمیں خصوصی شرکت بانی المصطفیٰ قرآن اکیڈمی میانوالی استاد القراء فخر القراء عالمی ایوارڈ یافتہ قاری خضر ذیشان نعیمی صاحب کی تشریف لا رہے ہیں

31/03/2024
11/03/2024

تمام عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو

Photos from Al-Mustafa Quran Academy Mianwali's post 22/01/2024

الحمدللہ علی احسانه
المصطفےٰ قرآن اکیڈمی کے ایک اور شہزادے نے اپنے سینے میں قرآن پاک کو محفوظ کرنے کا شرف حاصل کر لیا ۔۔۔
تقریب تکمیلِ حفظ القرآن میں مفتی محمد شوکت سیالوی صاحب اور مفتی محمد امیر محمد شاہ صاحب بھوروی کا بہت خوبصورت خطاب ۔۔۔
کثیر تعداد میں علماء و مشائخ و عوامِ اہلسنت کی شرکت

Photos from Al-Mustafa Quran Academy Mianwali's post 04/12/2023

الحمدللہ رب العالمین
المصطفےٰ قرآن اکیڈمی کا ایک اور شہزادہ سید سجاد شاہ کاظمی اپنے سینے میں قرآن محفوظ کرنے کے بعد دولھا بنے ہوئے ہے ۔۔۔
یہ سب پمارے اساتذہ اور والدین کی دعاؤں اور مدرسین کی محنت و کاوش اور سب سے پہلے اللہ کے فضل و احسان سے ممکن ہوا ۔۔۔۔
1.5 سال میں حفظ کیا اور ڈیلی 4 سے 5 پارے منزل سناتا ہے دعا فرمائیں اللہ نظر بد سے محفوظ فرمائے اور اسے قرآن کا نور نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Govt High School Boys Mianwali
Mianwali
42200