23/03/2025
Proud of kacha Gujrat
Proud of GHS kacha Gujrat
Yasir Khan ♥️
High school
23/03/2025
Proud of kacha Gujrat
Proud of GHS kacha Gujrat
Yasir Khan ♥️
Big shout-out to my newest top fans! Sajid Hussain Baloch
09/01/2024
السلام وعلیکم محترم والدین
پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول انشاءاللہ کل 10.01.2024 سے دوبارہ کھل رہے ہیں. اسکول کا وقت 22.01.2024 تک صبح 09.30 سے 02.30 بجے تک ہو گا. بچوں کو گرم کپڑے, کوٹ, ٹوپی اور بند جوتے لازمی پہنا کے بھیجے. وقت کی پابندی لازمی ہے. اللہ تعالیٰ ہم سب کو کامیاب فرمائے آمین. پاکستان زندہ باد
23/11/2023
اہم اعلان
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سموگ کیوجہ سے ادارہ ہذا 24 اور 25 نومبر 2023 کو بند رہے گا، انشاءاللہ بروز سوموار 27 نومبر 2023 کو دوبارہ اوپن ہو گا ۔ تمام متعلقین اور معزز والدین نوٹ فرما لیں ۔
حالات حاضرہ کو مدنظر رکھتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول کچہ گجرات کے بچوں کا خصوصی پیغام 😊
خود کو ڈینگی سے بچائیں پاکستان کو محفوظ بنائیں...
گورنمنٹ ہائی سکول کچہ گجرات
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 13:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |