04/07/2026
🌟 دی ویب انٹرنیشنل اسکول 🌟
ہم اپنے بچوں کو صرف دنیاوی تعلیم ہی نہیں بلکہ دینی تعلیم اور نماز کی اہمیت بھی سکھاتے ہیں۔ 📖🕌
نماز بچوں کے کردار، نظم و ضبط، عاجزی اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کو مضبوط بناتی ہے۔
✨ “وہ تعلیم بہترین ہے جو دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی کامیابی دے۔” ✨
ہماری کوشش ہے کہ بچے علم کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق، احترام اور دین کی روشنی سے بھی آراستہ ہوں۔ 🤍
📍 جیل والی پلی، تلہ گنگ روڈ، میانوالی
📞 0300-8439223