Employees Info

Employees Info Information corner

05/03/2023
05/04/2020

اس ورلڈ لاک ڈاون سے جو ہمیں سکھینے کو ملا ھے وہ کچھ اس طرح ھے
1۔ امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک نہیں ھے
2۔ چین نے تیسری عالمی جنگ جیت لی ایک بھی میزائیل یا گولی چلائے بنا
3۔ یورپیئن اتنے تعلیمیافتہ نہیں جتنے وہ دکھتے ھیں
4۔ غریب آدمی، امیر آدمی سے زیادہ مضبوط ھے
5۔ دنیا کے لیے سب سے بڑا وائرس انسان خود ھے
6۔ کوئی پجاری، پادری مریض کو شفا نہیں دے سکتا
نا کوئی پیر کام آیا نا دربار بابا بنگالی بابا جن والا بھی سب ڈرامہ. تعویز اور دم کی ضرورت ایک سجدے نے لےلی
7۔ اب ھمیں احساس ھوا ھے کہ جانور چڑیا گھر میں کیسا محسوس کرتے ھوں گے ۔
8۔ گھروں میں رہ کر بھی کاروبار کیا جا سکتا ھے ۔
9۔ ھم فاسٹ فوڈ اور غیر ضروری سرگرمیوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ھیں۔
10۔ اس دنیا میں اب بھی اچھے لوگ موجود ھیں۔
11۔ اگر ھم زیادہ سکول بنائیں گے تو ھمیں زیادہ ھسپتال بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
12۔ ھم گاڑیوں کے بنا بھی چل سکتے ھیں
13۔ ھمارے پاس وقت بہت ھے اگر ھم اسے صحیع استعمال کریں
14۔ ضرور سے زیادہ پیسہ بیکار چیز ھے
15۔ قدرت کے بنائے ھوئے نظام ھی سب سے بہتر ھے اور اس میں ھی انسان کی بھلائی ھے
16۔ دنیا کتنی بھی ترقی کر لے لیکن وہ قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔

NSB Texes Rates 2019
26/06/2019

NSB Texes Rates 2019

14/06/2019
New CEO Mianwali Qazi Tariq Mehmood
29/05/2019

New CEO Mianwali Qazi Tariq Mehmood

Address

Abba Khel
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employees Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category