Allied School Kalabagh

Allied School Kalabagh Quality of Education

ون کلاس تا 8th کلاس تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔گرمیوں کی چھٹیوں کے کام کے لیۓ آن لائن لیکچرز اس شیڈعل کے مطابق آحیں ...
29/06/2026

ون کلاس تا 8th کلاس تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
گرمیوں کی چھٹیوں کے کام کے لیۓ آن لائن لیکچرز اس شیڈعل کے مطابق آحیں گے

سمر پیک یعنی چھٹیوں کے کام کے لیۓ آن کلاسز کا آغاز یکم جولائی سے ہو گا جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے
29/06/2026

سمر پیک یعنی چھٹیوں کے کام کے لیۓ آن کلاسز کا آغاز یکم جولائی سے ہو گا جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

الحمد للہ۔۔۔
11/05/2026

الحمد للہ۔۔۔

16/04/2026

ایک نئے سفر کا آغاز - بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌟

الائیڈ سکول کالاباغ کی فضائیں آج معصوم دعاؤں اور نئے عزم سے گونج اٹھیں۔ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز اللہ کے بابرکت نام اور دعائیہ کلمات سے کیا گیا۔

ہم اپنے تمام پرانے اور نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اللہ پاک اس تعلیمی سال کو آپ سب کے لیے کامیابیوں، کامرانیوں اور روشن مستقبل کا پیش خیمہ بنائے۔ آمین!

📍 الائیڈ سکول کالاباغ کیمپس

Prep Class Activity..
07/11/2025

Prep Class Activity..

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

Address

Mianwali

Telephone

+923049319412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied School Kalabagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allied School Kalabagh:

Shortcuts

Share