05/07/2026
📢 اہم ترین اطلاع — رجسٹریشن کا آج آخری دن!
پاک بحریہ (Pakistan Navy) میں بطور سیلر بیچ B-2026 (S) کی رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے۔
آج رات ویب سائٹ بند ہونے سے پہلے اپنی آن لائن درخواست لازمی جمع کروائیں۔ اس سنہری موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں!
🔗 آفیشل ویب سائٹ: www.joinpaknavy.gov.pk