30/03/2026
السلام علیکم
العمران پبلک سکول ذلہ شمالی گلمیری تحصیل و ضلع میانوالی
داخلے جاری ہیں
داخلوں کی آخری تاریخ 15 اپریل 2026
کلاس نرسری تا ہشتم (بوائز اینڈ گرلز)
بوائز اور گرلز کیلئے الگ الگ کیمپس ۔
اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف
مفت کتابیں ، مفت تعلیم ، نہ داخلہ نا فیس
دینی اور دنیاوی تعلیم پر خصوصی توجہ
ہوادار کمرے ۔
ماہانہ ٹیسٹ سسٹم
منجانب
عمران خان
ڈائریکٹر و پرنسپل العمران پبلک سکول ذلہ شمالی گلمیری تحصیل و ضلع میانوالی
03087892032
03016739758
03106846152